26/05/2026
اسلام علیکم سر
عنوان اوقات نماز عیدالاضحی چلاس دیامر
کل مورخہ 27 مئی 2026 کو مندرجہ ذیل مساجد میں مختلف اوقات میں عیدالاضحی کی نماز ادا۔کی جاۓ گی ۔ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ جامع سیکیورٹی پلان بھی ترتیب دیا گیا ہے۔
نمازِ عید کے اہم اجتماعات درج ذیل ہیں:
1۔ مدنی مسجد عید گاہ، مولانا جاوید — 06:15 بجے
2۔ پرانی جامعہ مسجد، مفتی شاہ خالد — 06:30 بجے
3۔ تکیہ سکول گراؤنڈ، مولانا سمیع الحق — 06:30 بجے
4۔ ائیرپورٹ عید گاہ، مولانا عتیق اللہ — 06:15 بجے
5۔ جیچن عید گاہ، مولانا حضرت اللہ
6۔ رونئی عید گاہ، مولانا شاہ ناصر — 06:30 بجے
7۔ فاروق آباد عید گاہ، مولانا محمود الحسن — 05:45 بجے
8۔ تھک داس، مولانا زاکر اللہ — 06:15 بجے
9۔ فارم عید گاہ، مولانا عبدالرؤف — 07:30 بجے
تمام مقامات پر پولیس کی نفری تعینات رہے گی تاکہ ضلع ہذا میں عیدالاضحیٰ کے اجتماعات پُرامن ماحول میں اختتام پذیر ہوں۔