KBR Digital

KBR Digital News, Vlogs, current affairs, infotainment etc.

یوم ختم نبوتﷺبے شک ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں جو اس عقیدے کو نہ مانے وہ کافر ...
07/09/2026

یوم ختم نبوتﷺ
بے شک ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں جو اس عقیدے کو نہ مانے وہ کافر ہے۔
7 ستمبر 1974ء کو پاکستان کے آئین میں قادیانیوں/ احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا تھا

خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
#مسلمان #اسلام

کچھ لوگ تعلق نہیں توڑتے لیکن وہ بڑی مہارت سے آپ کو اُس حد تک لے آتے ہیں کہ آپ چل اُٹھیں بدگمان ہو کر، خود کو اُن سے دور ...
30/08/2026

کچھ لوگ تعلق نہیں توڑتے لیکن وہ بڑی مہارت سے آپ کو اُس حد تک لے آتے ہیں کہ آپ چل اُٹھیں بدگمان ہو کر، خود کو اُن سے دور کر لیں اور ترکِ تعلق کا الزام بھی آپ پر آ جائے۔
゚ ゚

28/08/2026

سفرنامہ (ساہیوال تا نورپور تھل براستہ دریائے جہلم)

23/08/2026
عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت مل گئیپولیس نے نورین نیازی کو داہگل سے اڈیالہ جیل گیٹ نمبر 5 بھجوا دیا
18/08/2026

عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت مل گئی
پولیس نے نورین نیازی کو داہگل سے اڈیالہ جیل گیٹ نمبر 5 بھجوا دیا

سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکمعدالت کا ہفتے میں ایک دن اہلخانہ سے ملاقات کروانے کا بھی حکمImra...
18/08/2026

سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
عدالت کا ہفتے میں ایک دن اہلخانہ سے ملاقات کروانے کا بھی حکم
Imran Khan

پاکستانی ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ کو ٹیکسلا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مبینہ طور پر قتل کر دیا ہے جبکہ ان کے ...
16/08/2026

پاکستانی ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ کو ٹیکسلا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مبینہ طور پر قتل کر دیا ہے جبکہ ان کے ہمراہ موجود 15 سالہ بہن زخمی ہوگئی جنہیں اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

واقعے کا مقدمہ والد کی درخواست پر درج کر لیا گیا ہے جس کے مطابق عائشہ اپنی چھوٹی بہن اور بھائی کے ہمراہ سفر کر رہی تھیں کہ ایک پٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔

ایف آئی آر کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں عائشہ کی گردن میں گولی لگی۔

16/08/2026

ہر ڈمپر کے روزانہ مبینہ تین چ ا ل ا ن مگر پھر بھی چنیوٹ کے تمام بائی پاس روڈ تباہی کی تصویر کیوں؟
Maryam Nawaz Sharif

Address

Chiniot
35400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KBR Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share