25/05/2026
ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر ایس ایچ او شورکوٹ سٹی حافظ عبداللہ جپہ کی سربراہی میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف دبنگ کاروائیاں جاری منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ
رپورٹ عابد حسین رمانہ کرائم رپورٹر وائس نیوز چنیوٹ موبائل نمبر 03456782422