Javeed Jutt

Javeed Jutt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Javeed Jutt, Internet Marketing Service, Ellah Abad, Chunian.

🔥 7+ Years of Experience
🤖 AI Automation | TikTok Growth | Content Creation
📈 Tips, Tools & Training
💬 DM to Learn & Grow

All social media service Available
�Paypal Tik Tok�
0300.4776766

05/08/2026
24/07/2026

Jumma Mubarak ❤

🤎 LIMITED TIME TIKTOK EARNING OFFER 🤎🚀 Learn the Complete TikTok Earning Method!✅ Latest 2026 For You Strategy✅ Trending...
08/07/2026

🤎 LIMITED TIME TIKTOK EARNING OFFER 🤎

🚀 Learn the Complete TikTok Earning Method!

✅ Latest 2026 For You Strategy
✅ Trending Niches (2026)
✅ AI Video Creation Guide
✅ Ready-Made Videos + Voiceovers (Edit & Upload Only)
✅ UK/USA TikTok Account Setup
✅ Complete Step-by-Step Course
✅ Full WhatsApp Support

💰 Special Discount Price: Rs. 999 Only

💳 Payment Methods

📲 JazzCash: 03004776766
📲 EasyPaisa: 03004776766
📲 SadaPay: 03004776766

👤 Account Name: Muhammad Javeed

⚡ Limited Time Offer!

📩 Message Now & Start Learning Today!

ٹک ٹاک پر ویوز کیوں نہیں آتے؟ نئی کریئیٹرز کی سب سے بڑی غلطیاںالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاکثر لوگوں کا سوال ہوتا ہے ...
05/07/2026

ٹک ٹاک پر ویوز کیوں نہیں آتے؟ نئی کریئیٹرز کی سب سے بڑی غلطیاں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اکثر لوگوں کا سوال ہوتا ہے کہ ٹک ٹاک پر ویوز کیوں نہیں آتے؟ یا ویڈیو وائرل کیوں نہیں ہوتی؟ حقیقت یہ ہے کہ زیادہ تر مسئلہ ٹک ٹاک کا نہیں بلکہ ہماری اپنی چند غلطیوں کا ہوتا ہے۔

سب سے پہلے اس بات کو سمجھیں کہ جب بھی آپ UK یا USA کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بناتے ہیں تو سب سے بڑی غلطی یہ کرتے ہیں کہ اکاؤنٹ بناتے ہی فوراً ویڈیوز اپلوڈ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہی غلطی بعد میں ویوز کم آنے کی ایک بڑی وجہ بن جاتی ہے۔

سب سے پہلے آپ کو اپنے Niche (کانٹینٹ کی کیٹیگری) کا انتخاب کرنا چاہیے۔ پھر اسی کے مطابق ایک یونیک نام رکھیں، پروفائل فوٹو اور بایو کو پروفیشنل انداز میں مکمل کریں تاکہ اکاؤنٹ ایک حقیقی کریئیٹر کی طرح نظر آئے۔

اس کے بعد کم از کم 3 سے 4 دن تک اکاؤنٹ کو وارم اپ کریں۔ اس دوران صرف وہی ویڈیوز دیکھیں، لائک کریں اور کمنٹ کریں جو آپ کے اپنے کانٹینٹ سے متعلق ہوں۔ اس سے ٹک ٹاک کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے کہ آپ کس قسم کے کانٹینٹ پر کام کریں گے اور وہی آڈینس آپ کو دکھانا شروع کرتا ہے۔

جب وارم اپ مکمل ہو جائے تو روزانہ ایک مقررہ وقت پر ویڈیو اپلوڈ کریں۔ اگر آپ انگلش کانٹینٹ پر کام کر رہے ہیں تو USA یا UK کی آڈینس کے ٹائم کے مطابق پوسٹ کریں تاکہ آپ کی ویڈیوز صحیح لوگوں تک پہنچ سکیں۔

سب سے اہم بات Consistency ہے۔ ایسا نہ کریں کہ ایک دن ایک ویڈیو اپلوڈ کریں، اگلے دن کوئی ویڈیو نہ ڈالیں، پھر کسی دن چار یا پانچ ویڈیوز ایک ساتھ اپلوڈ کر دیں۔ اس کے بجائے روزانہ ایک ہی شیڈول کے مطابق مستقل ویڈیوز اپلوڈ کریں۔

اگر آپ شروع ہی سے ان غلطیوں سے بچیں گے، مستقل مزاجی کے ساتھ کام کریں گے اور معیاری کانٹینٹ بنائیں گے تو ان شاء اللہ آپ کے ویوز بھی آئیں گے اور اکاؤنٹ بھی تیزی سے گرو کرے گا۔

https://whatsapp.com/channel/0029VbBRprNDzgTBDowqog2p

*ٹک ٹاک (TikTok) پر Schedule Post کا فیچر استعمال کرنا چاہیے یا نہیں؟**ٹک ٹاک میں Schedule Post کا آپشن موجود ہوتا ہے جس...
04/07/2026

*ٹک ٹاک (TikTok) پر Schedule Post کا فیچر استعمال کرنا چاہیے یا نہیں؟*

*ٹک ٹاک میں Schedule Post کا آپشن موجود ہوتا ہے جس کے ذریعے آپ اپنی ویڈیو کو کسی مخصوص وقت کے لیے پہلے سے سیٹ کر سکتے ہیں لیکن ہر کسی کے لیے یہ ضروری نہیں ہوتا اگر آپ کو اپنے Target Audience کا صحیح وقت معلوم ہے اور آپ روزانہ ایک ہی وقت پر Upload کرنا چاہتے ہیں تو یہ فیچر مددگار ثابت ہو سکتا ہے لیکن زیادہ تر Creators اسے استعمال نہیں کرتے کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ ویڈیو اپلوڈ کرتے وقت خود مانیٹر کریں اور فوری Response دیکھ سکیں اس کے علاوہ بعض اوقات Schedule کرنے سے ویڈیو میں تاخیر بھی ہو سکتی ہے یا اپلوڈ Process Slow ہو جاتا ہے اس لیے اگر آپ نئے ہیں تو بہتر یہی ہے کہ ویڈیو خود صحیح وقت پر اپلوڈ کریں تاکہ آپ کو مکمل کنٹرول رہے اور آپ بہتر طریقے سے اپنی پرفارمنس کو سمجھ سکیں*

📢 اہم اعلان برائے TikTok Creator Follower Challengeبہت سے لوگ سمجھ رہے ہیں کہ 10K فالوورز مکمل ہونے کے 45 دن بعد پیمنٹ م...
04/07/2026

📢 اہم اعلان برائے TikTok Creator Follower Challenge
بہت سے لوگ سمجھ رہے ہیں کہ 10K فالوورز مکمل ہونے کے 45 دن بعد پیمنٹ ملے گی، لیکن ایسا نہیں ہے۔
اصل بات یہ ہے کہ TikTok کے مطابق پیمنٹ 10K مکمل ہونے کے بعد نہیں، بلکہ جب Follower Challenge ختم ہوگا، اس کے بعد دی جائے گی۔
✅ چیلنج 31 اگست کو ختم ہو رہا ہے۔
💰 اس کے بعد TikTok تمام اکاؤنٹس کا ریویو کرے گا، اور اگر آپ تمام شرائط پر پورا اترتے ہیں تو تقریباً ایک ماہ کے اندر پیمنٹ جاری کر دی جائے گی۔
یعنی 10K مکمل ہوتے ہی پیمنٹ نہیں ملتی، بلکہ 31 اگست کو چیلنج ختم ہونے کے بعد تقریباً ایک ماہ کے اندر پیمنٹ ملے گی۔

ماشاءاللہ میرے ایک دوست فالور پورے کرلیے کون کہتا ہے فالور نہیں پورے ہوتے  کام اچھا ہو ایک دو دن میں پورے ہو سکتے ہے 😱❤💗...
04/07/2026

ماشاءاللہ میرے ایک دوست فالور پورے کرلیے کون کہتا ہے فالور نہیں پورے ہوتے کام اچھا ہو ایک دو دن میں پورے ہو سکتے ہے 😱❤💗

19/06/2026

🌾 Tiny Rice Farmers Had No Water... Then a Giant Hand Saved Their Harvest! 😭❤️

11/06/2026

👶 A Baby Was on Railway Tracks… Then a Giant Hand Saved It EmotionalStory

Address

Ellah Abad
Chunian
55230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javeed Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share