Dir larjam TV دير لرجم ٹي وي

Dir larjam TV دير لرجم ٹي وي News

10/09/2026

دیر بالا گندیگار
جی پی ایس نمبر 1 گندیگار

09/09/2026

دیر بالا گندیگار گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 3 گندیگار میں بچوں کے تعلیم اور تربیت میں ڈیجیٹل سکرین نے انقلابی تبدیلیاں لائی

09/09/2026

دیر بالا براول سندرول میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید اور ایک زخمی ہوئے مزید تفصیلات 👇

08/09/2026

باچا خان ہای سکول
اجالا ویلفیئر فاؤنڈیشن نے کچھ عرصہ قبل باچا خان ہای سکول گندیگار کے لیے ایک عدد ڈیجیٹل سکرین مہیاء کی تھی جس کی استعمال سے بچوں کی تعلیم اور تربیت میں انقلابی تبدیلیاں لائی گئی ہے
تفصیل اس ویڈیو میں دیکھیں

07/09/2026

دیر بالا بیبیوڑ سے تعلق رکھنے والا محمد رحیم جو کہ ایک مضر بیماری میں مبتلا ہیں اجالا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے طرف سے 20000 ھزار تعاون ا کیا ور بھی مخیر حضرات سے تعاون کے اپیل

05/09/2026

لرجم سپر لیگ سیزن 4 فائنل اختتام پذیر

04/09/2026

لرجم سپر لیگ فائنل میچ
عاور شاہ کرکٹ گراؤنڈ گندیگار

03/09/2026

*آج دیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال*

آج جماعت اسلامی کی کال پر دیر بالا اور دیر لوئر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔

تیمرگرہ، چکدرہ، بلامبٹ، واڑی، شرینگل اور دیر بازار سمیت تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز مکمل بند ہیں۔

ہڑتال پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف ہے۔ مقامی تاجروں اور تمام سیاسی جماعتوں نے جماعت اسلامی کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے،

Address

Dir Larjam Gandigar
Darora
18150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir larjam TV دير لرجم ٹي وي posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share