Bhakkar Media

Bhakkar Media ضلع بھکر سمیت ملک بھر کی تمام اہم نیوز دیکھنے کے لئے ہما

سمرقند اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی  وسطی ایشیا کی سب سے قدیم طبی یونیورسٹی ہے جو مئی 1930 میں قائم ہوئی تھی، جو اعلیٰ تعلیم ی...
17/10/2022

سمرقند اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی وسطی ایشیا کی سب سے قدیم طبی یونیورسٹی ہے جو مئی 1930 میں قائم ہوئی تھی، جو اعلیٰ تعلیم یافتہ طبی عملے کو اعلیٰ معیار کی تربیت فراہم کرتی ہے۔ انسٹی ٹیوٹ سمرقند کے سب سے خوبصورت شہر میں واقع ہے – زمانہ قدیم سے یہ سائنسی فکر اور شاندار ثقافت کا مرکز رہا ہے۔
☆☆سمرقند میڈیکل یونیورسٹی میں ہی کیوں؟؟
1)سمرقند اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی ڈبلیو ایچ او (عالمی ادارہ صحت) سے تسلیم شدہ ہے۔
2) سمرقند اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی 06 سال کے MD اور پانچ سال کے General Practitioner پروگرام کے لیے پی ایم ڈی سی A لسٹ یونیورسٹی ہے۔
2)سمرقند اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی کو NMC انڈیا (سابقہ ​​MCI) نے منظور کیا ہے اور یہ براہ راست ازبکستان کی وزارت صحت کے تحت ہے۔
3) سمرقند اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی کے گریجویٹس ECFMG سرٹیفیکیشن کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں، SAAMI کے فارغ التحصیل طلباء امریکہ، جرمنی، مشرق وسطیٰ اور روس وغیرہ میں کام کر رہے ہیں۔
3) پاکستان، بھارت، نیپال، بنگلہ دیش، افریقہ سے 1000+ غیر ملکی طلباء انگریزی میڈیم میں MD جنرل میڈیسن میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
4) سمرقند اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی میں ماڈیولر نظام ہے جو جدید طبی تعلیم کا نظام ہے۔
SAAMI ہر سال کے آخر تک بہترین طلباء کو کسی نہ کسی طرح کے وظائف کی پیشکش کر رہا ہے۔
5) ان کے پاس پاکستانی اور ہندوستانی طلباء کے لیے فرنشڈ ہاسٹل اور میس کی سہولت موجود ہے۔
6) سمرقند اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی کا نصاب بین الاقوامی طبی تعلیم کے معیار کے مطابق ہے۔
سمرقند سے MBBS/BDS فوائد:
1)تاشقند سے سمرقند تک بلٹ ٹرین۔
پرامن، محفوظ اور محفوظ۔ 2)امن و امان کا کوئی مسئلہ نہیں۔ لڑکیوں کے لیے محفوظ۔
3)قدرتی طور پر خوبصورت اور سازگار آب و ہوا صاف اور پرامن زندگی گزارنے کے حالات کے ساتھ.
4)6 فیکلٹیز، 8 انڈرگریجویٹ (یو جی) اسٹڈیز کے شعبے اور 54 محکمے۔
کالج لائبریری میں 4 لاکھ کتابیں، الیکٹرانک لائبریری کا بھی فخر ہے۔
5) تمام تعلیمی اور طریقہ کار مواد آن لائن پورٹل کے ذریعے دستیاب ہے۔
6)سمرقند اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی کے پاس 375 اور 200 بستروں کے ساتھ 2 ملحقہ اسپتال ہیں۔
7)پہلا ہسپتال 91 سال پہلے 1929 میں قائم کیا گیا تھا اور یہاں تک کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران بھی مریضوں کا علاج کیا جاتا تھا۔
8)اب تک 2 لاکھ سے زیادہ کمپلیکس سرجریوں کے ساتھ 1 ملین سے زیادہ مریضوں کا علاج
کیا گیا ہے۔
9)ہسپتال میں 200 سے زیادہ جدید طبی آلات ہیں جو دنیا کے مختلف ممالک سے درآمد کیے گئے ہیں۔
10) اس اسپتال میں 2 لاکھ سے زیادہ بچے پیدا ہوئے، 30 لاکھ سے زیادہ مریضوں کا بیرونی مریضوں کی بنیاد پر طبی معائنہ کیا گیا۔
رابطہ نمبر:
+923166419147
+998992060253

05/01/2021

*◆• 📽️ موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس 📽️ ◆•*

⭕زیرِاہتمام : انصر رائٹس
کورس فیس : صرف 500 روپے
⭕کورس کا آغاز : 9 جنوری بروز ہفتہ 2021 انشاءاللہ

لیں جی........................... !
⭕ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں ۔۔۔۔ بہت سارے دوستوں کے بار بار اصرار کرنے پہ *💖"انصر رائٹس"💖* لایا آپ کے لئے *"موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس"*
جس میں رسمی کورسز سے ہٹ کر ایک منفرد طریقے سے پروفیشنل لیول کی ویڈیو ایڈیٹنگ موبائل میں کرنے کا طریقہ سکھایا جائے گا۔۔۔ جیسا کہ
❶ دینی پروگرامز کی ویڈیوز کو خوب صورت ایڈٹ کرنا
❷ یوٹیوب کیلئے بہترین طریقے سے ویڈیو بنانا
❸ ویڈیو مکسنگ اور کٹنگ کرنا
❹ تصاویر کو ملاکر سلائیڈ شو تیار کرنا
❺ ویڈیو بیک گراؤنڈ میں حمدیہ یا نعتیہ کلام لگانا
❻ کاروبار کیلئے تشہیری ویڈیوز بنانا
❼ ویڈیو کا دلکش انٹرو اور آؤٹرو بنانا
❽ اپنی ویڈیوز کا بیک گراؤنڈ تبدیل کرنا
9️واٹس ایپ کے لئے بہترین اور خوبصورت اسٹیٹس بنانا
10 : کسی بھی ویڈیو کا بیک گراونڈ تبدیل کرنا
11 : ویڈیو پیغام کو آڈیو میں تبدیل کرنا
12 : اپنی آواز ریکارڈ کرکے اسکو ساؤنڈ طرز میں تبدیل کرنا اور اسے پھر ویڈیو میں استعمال کرنا
13 : ویڈیوز پر کوئی تحریر لکھنا یا نیوز نما پٹی چلانا

اسکے علاوہ اور بہت کچھ اس کورس میں آپ لوگوں کو سکھایا جائے گا

الغرض ! اگر آپ محنتی ہیں اور آپ کو دی جانے والی عملی مشقیں آپ کرکے چیک کروائیں گے تو ہمارا دعویٰ ہے کہ آپ یہ کورس کرنے کے بعد کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ میں استعمال ہونے والے بڑے سافٹ ویئرز کے لیول کی ویڈیو ایڈٹنگ کا ہر طرح کا کام اپنے سمارٹ فون میں کرسکیں گے۔۔ ان شاء اللہ

نوٹ ؛ اس کورس میں شامل ہونے والے تمام افراد کو ویڈیو ایڈیٹنگ میں استعمال ہونے والا بہت سارا قیمتی ڈیٹا فری میں دیا جائے گا ۔۔

کورس میں داخلہ لینے یا مزید کچھ جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پہ ابھی رابطہ کیجئے
03024699419

اگر آپ کورس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے جازکیش / ایزی پیسہ پہ 500 روپے جمع کروا کر سکرین شاٹ مجھے واٹس کریں۔۔ پھر آپ کو ایک واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کیا جائے گا جہاں آپ کو باقی تفصیلات بتا دی جائیں گی۔

جازکیش (Ansar Yaqoob)
03024699419
ایزی پیسہ
03401171885

◆• 📽️ موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس 📽️ ◆•⭕زیرِاہتمام : انصر رائٹس⭕ کورس فیس : صرف 500 روپے⭕کورس کا آغاز : 9 جنوری بروز ہفتہ ...
03/01/2021

◆• 📽️ موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس 📽️ ◆•

⭕زیرِاہتمام : انصر رائٹس
⭕ کورس فیس : صرف 500 روپے
⭕کورس کا آغاز : 9 جنوری بروز ہفتہ 2021 انشاءاللہ
⭕ مدتِ کورس : 7 روز

لیں جی........................... انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں ۔۔۔۔ بہت سارے دوستوں کے بار بار اصرار کرنے پہ 💖"انصر رائٹس"💖 لایا آپ کے لئے "موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس"
جس میں رسمی کورسز سے ہٹ کر ایک منفرد طریقے سے پروفیشنل لیول کی ویڈیو ایڈیٹنگ موبائل میں کرنے کا طریقہ سکھایا جائے گا۔۔۔ جیسا کہ
❶ دینی پروگرامز کی ویڈیوز کو خوب صورت ایڈٹ کرنا
❷ یوٹیوب کیلئے بہترین طریقے سے ویڈیو بنانا
❸ ویڈیو مکسنگ اور کٹنگ کرنا
❹ تصاویر کو ملاکر سلائیڈ شو تیار کرنا
❺ ویڈیو بیک گراؤنڈ میں حمدیہ یا نعتیہ کلام لگانا
❻ کاروبار کیلئے تشہیری ویڈیوز بنانا
❼ ویڈیو کا دلکش انٹرو اور آؤٹرو بنانا
❽ اپنی ویڈیوز کا بیک گراؤنڈ تبدیل کرنا
9️واٹس ایپ کے لئے بہترین اور خوبصورت اسٹیٹس بنانا
10 : کسی بھی ویڈیو کا بیک گراونڈ تبدیل کرنا
11 : ویڈیو پیغام کو آڈیو میں تبدیل کرنا
12 : اپنی آواز ریکارڈ کرکے اسکو ساؤنڈ طرز میں تبدیل کرنا اور اسے پھر ویڈیو میں استعمال کرنا
13 : ویڈیوز پر کوئی تحریر لکھنا یا نیوز نما پٹی چلانا

اسکے علاوہ اور بہت کچھ اس کورس میں آپ لوگوں کو سکھایا جائے گا

الغرض ! اگر آپ محنتی ہیں اور آپ کو دی جانے والی عملی مشقیں آپ کرکے چیک کروائیں گے تو ہمارا دعویٰ ہے کہ آپ یہ کورس کرنے کے بعد کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ میں استعمال ہونے والے بڑے سافٹ ویئرز کے لیول کی ویڈیو ایڈٹنگ کا ہر طرح کا کام اپنے سمارٹ فون میں کرسکیں گے۔۔ ان شاء اللہ

نوٹ ؛ اس کورس میں شامل ہونے والے تمام افراد کو ویڈیو ایڈیٹنگ میں استعمال ہونے والا بہت سارا قیمتی ڈیٹا فری میں دیا جائے گا ۔۔

کورس میں داخلہ لینے یا مزید کچھ جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پہ ابھی رابطہ کیجئے
03024699419

اگر آپ کورس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے جازکیش / ایزی پیسہ پہ 500 روپے جمع کروا کر سکرین شاٹ مجھے واٹس کریں۔۔ پھر آپ کو ایک واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کیا جائے گا جہاں آپ کو باقی تفصیلات بتا دی جائیں گی۔

جازکیش (Ansar Yaqoob)
03024699419
ایزی پیسہ
03401171885

02/01/2021

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

*◆• 📽️ موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس 📽️ ◆•*

⭕زیرِاہتمام : انصر رائٹس
کورس فیس : صرف 500 روپے
⭕کورس کا آغاز : 9 جنوری بروز ہفتہ 2021 انشاءاللہ
کورس : 7 روزہ
لیں جی........................... !
⭕ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں ۔۔۔۔ بہت سارے دوستوں کے بار بار اصرار کرنے پہ *💖"انصر رائٹس"💖* لایا آپ کے لئے *"موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس"*
جس میں رسمی کورسز سے ہٹ کر ایک منفرد طریقے سے پروفیشنل لیول کی ویڈیو ایڈیٹنگ موبائل میں کرنے کا طریقہ سکھایا جائے گا۔۔۔ جیسا کہ
❶ دینی پروگرامز کی ویڈیوز کو خوب صورت ایڈٹ کرنا
❷ یوٹیوب کیلئے بہترین طریقے سے ویڈیو بنانا
❸ ویڈیو مکسنگ اور کٹنگ کرنا
❹ تصاویر کو ملاکر سلائیڈ شو تیار کرنا
❺ ویڈیو بیک گراؤنڈ میں حمدیہ یا نعتیہ کلام لگانا
❻ کاروبار کیلئے تشہیری ویڈیوز بنانا
❼ ویڈیو کا دلکش انٹرو اور آؤٹرو بنانا
❽ اپنی ویڈیوز کا بیک گراؤنڈ تبدیل کرنا
9️واٹس ایپ کے لئے بہترین اور خوبصورت اسٹیٹس بنانا
10 : کسی بھی ویڈیو کا بیک گراونڈ تبدیل کرنا
11 : ویڈیو پیغام کو آڈیو میں تبدیل کرنا
12 : اپنی آواز ریکارڈ کرکے اسکو ساؤنڈ طرز میں تبدیل کرنا اور اسے پھر ویڈیو میں استعمال کرنا
13 : ویڈیوز پر کوئی تحریر لکھنا یا نیوز نما پٹی چلانا

اسکے علاوہ اور بہت کچھ اس کورس میں آپ لوگوں کو سکھایا جائے گا

الغرض ! اگر آپ محنتی ہیں اور آپ کو دی جانے والی عملی مشقیں آپ کرکے چیک کروائیں گے تو ہمارا دعویٰ ہے کہ آپ یہ کورس کرنے کے بعد کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ میں استعمال ہونے والے بڑے سافٹ ویئرز کے لیول کی ویڈیو ایڈٹنگ کا ہر طرح کا کام اپنے سمارٹ فون میں کرسکیں گے۔۔ ان شاء اللہ

نوٹ ؛ اس کورس میں شامل ہونے والے تمام افراد کو ویڈیو ایڈیٹنگ میں استعمال ہونے والا بہت سارا قیمتی ڈیٹا فری میں دیا جائے گا ۔۔

کورس میں داخلہ لینے یا مزید کچھ جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پہ ابھی رابطہ کیجئے
03024699419

اگر آپ کورس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے جازکیش / ایزی پیسہ پہ 500 روپے جمع کروا کر سکرین شاٹ مجھے واٹس کریں۔۔ پھر آپ کو ایک واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کیا جائے گا جہاں آپ کو باقی تفصیلات بتا دی جائیں گی۔

جازکیش (Ansar Yaqoob)
03024699419
ایزی پیسہ
03401171885

حضرت اقدس حضرت مولانا ڈاکٹر عادل خان شہیداِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنمولانا ڈاکٹر محمد عادل خان شہید رح کا ...
11/10/2020

حضرت اقدس حضرت مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان شہید رح کا آخری دیدار،
مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان کو گذشتہ روز مغرب کی نماز کے بعد نامعلوم دہشت گردوں نے کراچی میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا
😪😪😪😪

انا للہ وانا الیہ راجعونایک ستارہ تھا کہکشاں ہوگیا جامعہ فاروقیہ کراچی کے مہتمم  مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان صاحب قاتلانہ...
10/10/2020

انا للہ وانا الیہ راجعون
ایک ستارہ تھا کہکشاں ہوگیا
جامعہ فاروقیہ کراچی کے مہتمم مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان صاحب قاتلانہ حملے میں شہید 😢

یہ ہیں وہ وکیل صاحب جنھوں نے ٹک ٹاک بند کروائی  ماشاءاللہ ایک بہت ہی نفیس اور ذبردست قانون دان ہیں. ایڈوکیٹ رانا سفیان  ...
10/10/2020

یہ ہیں وہ وکیل صاحب جنھوں نے ٹک ٹاک بند کروائی ماشاءاللہ ایک بہت ہی نفیس اور ذبردست قانون دان ہیں. ایڈوکیٹ رانا سفیان . آپ کا تعلق جھنگ سے ہے. آپ نے ٹک ٹاک بند کروا کے نوجوان نسل کو بہت سی برائیوں سے بچایا. اللہ آپ کو صحت اور تندرستی دے. آمین.

کم عمری کے باعث غازی خالدکو سزائے موت نہی دے جاسکے گی قانونی ماہرین۔غازی خالد سزائے موت سے بچ جائیں گئے اہل ایمان  میں خ...
09/10/2020

کم عمری کے باعث غازی خالدکو سزائے موت نہی دے جاسکے گی قانونی ماہرین۔
غازی خالد سزائے موت سے بچ جائیں گئے اہل ایمان میں خوشی کی لہر۔۔۔۔
عدالت نے غازی فیصل خالد کو کم عمر قرار دےدیا مقدمے کا ٹرائل شروع میڈیکل رپورٹ کے۔مطابق غازی فیصل خالد کی عمر وقوعہ کے وقت اٹھارہ سال سے چھتیس دن کم تھی لہذا اب اقبال جرم کی صورت میں بھی سزائے موت نہیں ہوسکتی۔
یاد رہے کہ استغاثہ نے غازی فیصل خالد کو اٹھارہ سال سے زیادہ ثابت کرنے کے لئے کئی میڈیکل کیے مگر رزلٹ ایک ہی آرہا تھا جس پر عدالت نے اسے کم عمر قرار دے کر ٹرائل کا آغاز کردیا ....
لبیک لبیک یارسول اللہ ✔️
آقا تیرے جانثار بےشمار بے شمار ✔️

 £ نوجوان نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی، ٹرین کے نیچے آنے سے نوجوان کی ٹانگ کٹ گئی- ریسکیو1122دریاخان  نوجوان کا گھر دری...
24/09/2020

£
نوجوان نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی، ٹرین کے نیچے آنے سے نوجوان کی ٹانگ کٹ گئی- ریسکیو1122

دریاخان
نوجوان کا گھر دریاخان تھا، ٹرین نے دریاخان نہیں رکنا تھا مریض نے چھلانگ لگادی۔ ریسکیو1122

دریاخان :
پولیس نے نوجوان کو ریلوے اسٹیشن سے THQ ہسپتال منتقل کیا بعد ازاں ریسکیو ٹیم نے بھکر DHQ ہسپتال ریفر کر دیا- ریسکیو حکام

* £*

 £نواب والا نورنگ والی لنک تھل کنال منکیرہ سے ایک لاش برآمد، *منکیرہ:*ریسکیو 1122 کی ٹیم نے لاش کو نکال کر موقع پر موجود...
24/09/2020

£
نواب والا نورنگ والی لنک تھل کنال منکیرہ سے ایک لاش برآمد،

*منکیرہ:*
ریسکیو 1122 کی ٹیم نے لاش کو نکال کر موقع پر موجود منکیرہ پولیس کے حوالے کر دیا،

*منکیرہ:*
لاش کی ابھی تک شناخت نہ ہو سکی
#ریسیکوذراٸع*

میری دھرتی کا قابل فخر سپوت ۔۔۔۔ رضائی شاہ جنوبی نوتک نشیب سے تعلق رکھنے والے محمد بلال نے 1085 نمبر لے کر ضلع بھر میں پ...
20/09/2020

میری دھرتی کا قابل فخر سپوت ۔۔۔۔ رضائی شاہ جنوبی نوتک نشیب سے تعلق رکھنے والے محمد بلال نے 1085 نمبر لے کر ضلع بھر میں پہلی اور بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے نہ صرف اپنے مرحوم والد بلکہ اہل علاقہ کا سر فخر سے بلند کردیا۔ محمد بلال ماڈل ہائی سکول بھکر میں انتہائی قابل قدر استاد غوث محمد کے پاس زیر تعلیم رہے ۔

بھکر نوتک کے نواحی علاقہ رضاٸی شاہ کے رھاٸشی محمد بلال میٹرک کے امتحان میں 1085 نمبر لےکر ضلع میں پہلی پوزیشن حاصل کی
20/09/2020

بھکر نوتک کے نواحی علاقہ رضاٸی شاہ کے رھاٸشی محمد بلال میٹرک کے امتحان میں 1085 نمبر لےکر ضلع میں پہلی پوزیشن حاصل کی

Address

Darya Khan

Telephone

923024699419

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhakkar Media:

Share