Bhakkar News TV

Bhakkar News TV Bhakkar news tv is a a i news tv channel of district Bhakkar

08/07/2026

Argentina vs Egypt football match highlights FIFA World cup 2026



Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zaigham Abbas, Baboo JAn Hingorjo, Sarfarz Joyia, Muhamma...
21/03/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zaigham Abbas, Baboo JAn Hingorjo, Sarfarz Joyia, Muhammad Mohsin, Shan Ali

10/03/2026

District data officer jobs interview in urban unit department Punjab
ڈسٹرکٹ ڈیٹا آفیسر جابز انٹرویو

09/03/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خطے میں جنگ کے نتیجے میں غیر معمولی معاشی مشکلات کے مقابلے کے لیے غیر ل معمولی اقدامات کا فیصلہ

پیٹرولیم بحران کے خاتمے تک صوبائی وزراء کے لئے سرکاری فیول بند، وزیراعلی مریم نواز شریف کا بڑا فیصلہ

سرکاری افسران کی گاڑیوں کے لئے پٹرول اور ڈیزل الاونس میں 50 فیصد فوری کمی کردی گئی

صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسر کے ہمراہ چلنے والی پروٹوکول گاڑیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی

ناگزیر سیکورٹی کے لئے صرف ایک گاڑی صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسر کے ہمراہ ہوگی، وزیراعلی مریم نواز شریف کا فیصلہ

سرکاری دفاتر میں "ورک فرام ہوم " کا فیصلہ، صرف ضروری عملہ ہی دفتر آئےگا

سکول، کالج اور یونیورسٹیاں ، 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گی،
امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے

سکول اور تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز لے سکیں گی

شہریوں کی سہولت کے لئے ای بزنس اور "مریم کی دستک " کے تحت سروسز جاری رہیں گی

سرکاری امور کی انجام دہی کے لئے آن لائن اجلاس اور ٹیلی کانفرنسز منعقد ہوں گی

سرکاری آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی لگا دی گئ، ہارس اینڈ کیٹل شو کا ثقافتی تہوار بھی ملتوی کر دیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی مانیٹرنگ کے لئے ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ پیٹرولیم مانیٹرنگ کمیٹیاں قائم کرنے کا حکم

پی آئی ٹی بی کو پیٹرولیم مصنوعات کے لئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیار کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا

ضلعی انتظامیہ، پولیس، پیرا اور دیگر اداروں کے نمائندے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیارکرنے والی ٹیم میں شامل ہوں گے

ورک فرام ہوم کے تحت صرف اضافی سپورٹ سٹاف کی آمد و رفت بند کی جارہی ہے، دفاتر میں کام بند نہیں ہوگا۔وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت

نجی سیکٹر کو ورک فرام ہوم، غیر ضروری تقریبات نہ کرنے اور صرف ضروری سٹاف بلانے کی ایڈوائزری ایشو کی جائے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت

تمام اضلاع میں ٹرانسپورٹ کرایوں کی سخت نگرانی کی جائے، زائد اور ناجائز کرائے وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت

پنجاب میں اشیائے خوردونوش کی طلب و رسد کی سخت نگرانی کی جائے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت

بحرانی صورتحال کے پیش نظرعوام آؤٹ ڈور فنکشن نہ کریں، وزیراعلی مریم نواز شریف کی اپیل کی

ہنگامی حالات کے پیش نظر عوام لیٹ نائٹ شاپنگ سے گریز کریں، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی عوام سے اپیل

ضروری اشیا کی غیر ضروری خریداری یا ذخیرہ نہ کریں، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی عوام سے اپیل

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مشکل ترین بحران میں جراتمندانہ فیصلوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیر اعلی مریم نواز شریف

مشکل حالات میں قوم کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنے والوثسے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلی مریم نواز شریف

بہادر قومیں مشکل حالات کا اتحاد، صبر اور دانش مندی سے مقابلہ کرتی ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف

09/03/2026

پنجاب حکومت نے دفاتر میں چار دن کام کرنے کے احکامات جاری کر دیے
Punjab govt announcement holidays

09/03/2026

Punjab govt announcement holidays in school
پنجاب حکومت نے سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا



01/03/2026

ایرانی سپریم لیڈر کا اخری سفر
علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہونگے
اللہ دے حوالے



01/03/2026

🏴 ایرانی سرکاری ٹیلی وژن پر وہ لرزا دینے والا لمحہ جب رہبرِ انقلاب کی شہادت کا اعلان کیا گیا۔ اس اندوہناک خبر نے پورے عالم اسلام کو سوگوار کردیا۔

🌍 اَلعصراَخبار 📡



28/02/2026

Iran vs Israel

*لیہ: کروڑ لعل عیسن، 84 موڑ لیہ بھکر بائی پاس پر آئل ٹینکر الٹ گیا*لیہ: ریسکیو ٹیم  نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو کارڈن آف...
28/02/2026

*لیہ: کروڑ لعل عیسن، 84 موڑ لیہ بھکر بائی پاس پر آئل ٹینکر الٹ گیا*

لیہ: ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو کارڈن آف کر دیا، آئل ٹینکر میں تقریباً 40 ہزار لیٹر ڈیزل موجود تھا۔

لیہ:پولیس کی جانب سے شہریوں کو ٹینکر سے دور رہنے کی ہدایت، امدادی کارروائیاں اور صورتحال پر مسلسل نگرانی۔ ایس ایچ او ہارون رضا

Address

Bhakkar
Darya Khan
3000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar News TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share