Daska Originals

Daska Originals Our mission is covering all aspects of Daska City

14/08/2026

Having lived in Daska for so many years, this is the first time I’ve witnessed a 14th August celebration like this. The energy, passion, and love for Pakistan were truly incredible. 🇵🇰

اتنی طوفانی بارشوں میں اپنے گھر میں سکون سے بیٹھ کر تنقید کرنا بہت آسان ہے۔ ذرا ایک دن باہر نکل کر فیلڈ میں کھڑے پانی کو...
25/07/2026

اتنی طوفانی بارشوں میں اپنے گھر میں سکون سے بیٹھ کر تنقید کرنا بہت آسان ہے۔ ذرا ایک دن باہر نکل کر فیلڈ میں کھڑے پانی کو نکلوائیں تو لگ پتا جائے آپ کو! 🌧️
یہ پوسٹ ہمارے شہر ڈسکہ کی اے سی صاحبہ کے لیے ہے جو جب سے یہ طوفانی بارشیں شروع ہوئی ہیں، دن رات کی پرواہ کیے بغیر ان شدید بارشوں کے باوجود مسلسل فیلڈ میں موجود ہیں۔
سلام ہے اے سی صاحبہ کی اس لگن اور فرض شناسی کو! 🫡
دیکھیں، تنقید کرنا ہر انسان کا جمہوری اور بنیادی حق ہے، لیکن جہاں کوئی اچھا کام ہو رہا ہو اسے کھلے دل سے سراہنا (Appreciate) بھی چاہیے۔
ذرا سچ بتائیں، کیا آپ نے آج سے پہلے کسی اے سی ڈسکہ کو اس طرح مسلسل فیلڈ میں عوام کے درمیان کھڑے ہو کر کام کرواتے دیکھا ہے؟

Address

Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daska Originals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share