03/02/2026
*رحمت الٰہی کا نزول*
شب بارات در حقیقت اللہ رب العزت کی بے پناہ رحمتوں اور بخشش کی رات ہےاس رات آسمان دنیاپر اللہ کی خاص تجلی ہوتی ہےکہ ہے کوئی بخشش مانگنے
والاجسے میں بخش دوں؟
یہ وہ وقت ہےجب سچی توبہ کے دروازے ہر خاص وعام کے لیےکھلے رہتے ہیں
اس رات کی قدرکرنا اور اپنے رب سے تعلق جوڑنا ایک بہت بڑی سعادت ہے