31/01/2026
❌ میری 3 بڑی غلطیاں
جو مجھے آن لائن سفر میں بہت مہنگی پڑیں!
میں نے اس ویلاگ میں بغیر کسی بناوٹ اپنی وہ غلطیاں شیئر کی ہیں:
فیک ویوز کے چکر میں فراڈ
ایڈسینس کے لیے غلط شارٹ کٹ
ای کامرس میں ہائی کمپٹیشن پروڈکٹس
یہ ویڈیو خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے ہے جو:
✅ آن لائن کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں
✅ فراڈ سے بچنا چاہتے ہیں
✅ میری غلطیوں سے سیکھنا چاہتے ہیں
👉 ویڈیو ضرور دیکھیں
👉 Share کریں تاکہ دوسروں کا نقصان بچ سکے
📌 سچائی، تجربہ اور رئیل جرنی — کوئی فیک دعوے نہیں۔