Ali Sadiq Cheema.

Ali Sadiq Cheema. Al sadiq official

زندگی سے گلے شکوے بزدلوں کے کام ہیں 🔥
24/07/2023

زندگی سے گلے شکوے بزدلوں کے کام ہیں
🔥

جَدُوں کوٹھیاں آلے چھڈ وَانجنرَاہ پُچھ لَوی ساڈیاں جُھگیاں دا
10/02/2020

جَدُوں کوٹھیاں آلے چھڈ وَانجن

رَاہ پُچھ لَوی ساڈیاں جُھگیاں دا

26/01/2020

اپنوں کو وقت دیجیئے ... تاج محل دنیا نے دیکھا، ممتاز نے نہیں !!

💔✘

24/01/2020

یہ زندگی ہے صاحب!!
الجھے گی نہیں تو سلجھے گی کیسے؟؟؟
بکھرے گی نہیں تو نکھرے گی کیسے؟؟؟

24/01/2020


💯
🔥🔥با_آدب_لوگ_ہوتے_ہیں

24/01/2020

سائیں ہم سے اک کھیل کھیلو گے۔۔۔
داؤ پہ شرط ہے زندگی لگائیںگے۔۔۔۔۔!!!

_____👏❤

24/01/2020

‏دلوں میں رہنا سیکھیے
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔🔥

24/01/2020

کون ہوں مجھ کو بتایا جائے
گر نہ مانوں تو منایا جائے

روز یاں سب کو ہے تازہ شکوہ
روز کس کس کو منایا جائے

حل نہیں مانا مرا ہے ممکن
مسئلہ پھر بھی اٹھایا جائے

مجھ کو حالات نہ سونے دیں گے
خواب دے کر ہی سلایا جائے

کب مرے گھر ہے گزر سورج کا
دیا کس وقت بجھایا جائے

اب محبت تو ہضم ہوتی نہیں
جامِ نفرت ہی پلایا جائے

سبھی پتھر ہیں مرے جانچے ہوئے
ان سے مجھ کو نہ ڈرایا جائے

مجھ سے ملنے کی تمنا ہو جسے
ایسا کوئی تو ملایا جائے

یوں نہ لوٹوں گا کہانی میں اب
پہلے انجام سنایا جائے

عشق دلدل کی طرح ہوتا ہے
اس میں کیا رستہ بنایا جائے

کیا راہوں نے ہے ایکا ابرک
راہ سے مجھ کو ہٹایا جائے
..... اتباف ابرک

24/01/2020

Address

Sialkout
Daska
6322382

Telephone

+92 345 6322382

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Sadiq Cheema. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Sadiq Cheema.:

Share