04/06/2026
اگر آپ Facebook Ads چلا رہے ہیں لیکن Results نہیں آ رہے، تو مسئلہ Budget کا نہیں بھی ہو سکتا 🚨
اکثر Businesses یہ 3 غلطیاں کرتے ہیں:
❌ Wrong Audience Targeting
❌ Weak Offer
❌ Ads کو Test نہ کرنا
صرف Ads چلانا کافی نہیں ہوتا۔
صحیح Strategy، صحیح Audience اور صحیح Message ہی Results لاتا ہے 📈
اگر آپ اپنے Business کی Marketing بہتر کرنا چاہتے ہیں تو پہلے Strategy پر کام کریں، پھر Budget بڑھائیں۔
آپ کے خیال میں Ads Fail ہونے کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے؟
👇 Comment میں اپنی رائے دیں۔