Ali fancy lace & zari mahal

Ali fancy lace & zari mahal latests fancy laces, nalki button and babies garments also available in reasonable prices

23/02/2024
20/09/2023

السلام علیکم
کیسے ہیں سب
امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے
پلیز اس پیج کو لائیک کریں

26/08/2023

*محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان*
*جناب عالی*،
*گزارش ھے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جاۓ* .......
*شکریہ*
*1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس*؟
*2.کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کاٹیکس*؟
*3.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی*؟
*4 .کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ*؟
*5.بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں*؟
*6.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم کیبل استعمال کرتے ہیں الگ سے پیسے دیکر* .
*7.جب بل ماھانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے*؟
*8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ*؟
*9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھےھیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز-*؟
*10.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز*.
*11.ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے*؟
*12. میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں*؟
*13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس*؟

*منجانب.. مُحِبِّ وطن* *عوام کی آواز پاکستانی*

*پلیز شیئر ضرور کریں*

Please like and subscribe our YouTube channel
10/11/2021

Please like and subscribe our YouTube channel

Share your videos with friends, family, and the world

08/10/2021

Assalam o Alaikum!
Aaj Jumma-ul-Mubarak hai
Please 7 bar Darood-e-Ibrahimi parh kr tmam مرحومین k lye dua krain.
Jazakallah

All New and Fancy Laces available at nearest wholesale rate.Visit Now...Ali Fancy Lace and zari mahalBlock  # 11, street...
18/12/2020

All New and Fancy Laces available at nearest wholesale rate.
Visit Now...
Ali Fancy Lace and zari mahal
Block # 11, street # 4, Dera Ghazi khan

شاہ تاج اور شاہنواز گروپ آف انڈسٹریز اس وقت قادیانیوں کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں کیوں کہ یہ ہم سے ہی کمائے ہو...
03/08/2020

شاہ تاج اور شاہنواز گروپ آف انڈسٹریز اس وقت قادیانیوں کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں کیوں کہ یہ ہم سے ہی کمائے ہوئے منافع سے نہ صرف اپنی کمیونٹی کو پوری دنیا میں سپورٹ کر رہے ہیں بلکہ مختلف زبانوں میں قرآن پاک کا غلط ترجمہ و تفسیر شائع کروا کے پوری دنیا میں مفت تقسیم کر رہے ہیں جس سے کم علم مسلمان دھوکہ کھا جاتے ہیں .
برائے مہربانی ان کےتمام اداروں اور پروڈکٹس کا مکمّل بائیکاٹ کر کے محافظ ختم نبوت ہونے کا ثبوت دیجئے .

نوٹ: پوسٹ کو اپنی وال پر کاپی پیسٹ یا شیئر کر کے زیادہ سے زیادہ مسلمانوں تک پہنچانے کا ذریعہ بنیں.


All New Variety available in wholesale rates
24/09/2018

All New Variety available in wholesale rates

تندباد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب!یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلے!
16/07/2018

تندباد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب!
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلے!

Address

Block No. 11, Street No. 4, Shop. No3, Bhutta Market Rani Bazar
Dera Ghazi Khan
03338583138

Telephone

+923335057071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali fancy lace & zari mahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share