Marketing With Zara

Marketing With Zara Video + Graphic designer | Social media marketer |WordPress web developer & SEO

🌠📍Transforming your brand's presence with innovative strategies💥💻.
(1)

Let's elevate your marketing game at Marketing With Zara!📍✨

17/11/2025

🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀
🎥 Video Editing Services Available
I offer professional video editing for brands, businesses, and creators who want high-quality content that captures attention and delivers results.
What I do:
Short-form videos
Product and promotional videos
Commercial edits for ads and campaigns
Video advertisment

Why work with me:
Fast turnaround, clear communication, and videos designed for performance. My style is modern, clean, and visually engaging.
If you’re looking for videos that make your brand stand out, get in touch.
📩 Send a message with a short brief or a few examples of what you need.

30/09/2025

🎉🎉🎉Celebrating my 1st year on Facebook (Faceversary). Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

16/09/2025

مشکل سکلز

1.python( artificial intelligence)
2. Cloud computing
3.block chain development
4. Machine learning and data science
5.cyber security
6. Web Development( with coding )
7. Mobile app development ( with coding )

یہ سکلز مشکل اور ٹیکنیکل ہوتی ہیں اور ان کو سیکھنے کے لئے کم سے کم ایک سے دو سال کا وقت چاہئے ہوتا ہے۔ ان سکلز کی جاب میں زیادہ ڈیمانڈ ہوتی ہے ان سکلز میں ایکسپرٹس کی تنخواہ لاکھوں میں ہوتی ہے اور سافٹ ویئر ہاؤسز اور ٹیک کمپنیز میں ان کی لوگوں کی کافی ڈیمانڈ ہوتی ہے لیکن ان کی جاب بھی کافی محنت طلب ہوتی ہے

آسان سکز

1.Web development ( WordPress, Shopify without coding)
2.Android app development ( basics )
3.Graphic designing
4.Video editing
5.Video animation (2D)
6.Social media marketing
7.Digital marketing
8.(PPC) pay per click Paid ads
9.SEO
10.Amazon virtual assistant
11.Content Writing
12.Copywriting

یہ سکلز بھی بالکل آسان تو نہیں لیکن ٹیکنیکل سکلز کی نسبت کافی آسان ہوتی ہیں ان سکلز کو سیکھنے کے لئے دو سے چھ ماہ کا وقت درکار ہوتا ہے اور وقت کے ساتھ آپ کے کام میں نکھار آتا جاتا ہے اور آپ ایکسپرٹ بنتے جاتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ فری لانسنگ میں ان سکلز کی ڈیمانڈ زیادہ ہوتی اور کئی آسان سکلز والے فری لانسنگ میں مشکل سکلز والوں سے زیادہ ارننگز بھی کر رہے ہوتے ہیں بس اس کے لئے صبر محنت پورٹ فولیو اور کمیونیکیشن سکلز کی ضرورت ہوتی ہے

E-commerce

ای کامرس آن لائن بزنس ہوتا ہے اور اس کا مقابلہ کسی سکل سے نہیں کیا جا سکتا کیونکہ بزنس ہمیشہ بزنس ہوتا ہے آپ کا اپنا asset ہوتا ہے اور چل جائے تو وارے نیارے ہو جاتے ہیں لیکن اس میں انویسٹمنٹ چاہئے ہوتی ہے اور ہر بزنس میں کچھ رسک بھی موجود ہوتا ہے

Passive income

اس میں یوٹیوب آٹو میشن ٹک ٹاک آٹو میشن فیسبک مونیٹائزیشں وغیرہ شامل ہوتی ہے اس میں آپ کا کانٹینٹ بلکل بیسک لیول کی ویڈیو ایڈیٹنگ اے آئی ٹولز کو استعمال کرنا جانتے ہیں تو آپ کی ویڈیوز چینل وائرل ہو جائے تو آپ سو رہے ہوتے ہیں اور آپ کی ویڈیوز پہ ویوز آرہے ہوں تو آپ کے پیسے بن رہے ہوتے ہیں ارننگ میں ان سکلز کا مقابلہ کوئی اور سکل بمشکل کرتی ہے

Crypto trading
ٹریڈنگ اپنی ولٹیلٹی کی وجہ سے لمحوں میں کواینز کی ویلیو اوپر نیچے ہونے کی وجہ سے کافی رسکی کام ہے اس لئے بغیر سیکھے اس میں پیسہ لگانا نقصان دہ ہو سکتا ہے ٹریڈنگ میں کامیاب ہونے کے لئے ضروری ہے کے لانگ ٹرم ہولڈنگ پاور ہو پورٹ فولیو کو ڈائیورسیفائی کرنا صرف وہی پیسہ لگانا جس کو آپ ضائع کرنے کا حوصلہ رکھتے ہوں، بلاک چین کی جانکاری، ٹیکنیکل انیلسز فنڈا مینٹل انیلسز رسک مینیجمینٹ جذبات پہ قابو کرنٹ مارکیٹ انیلسز پہ اچھی گرفت ہو تو دنیا کا کوئی بزنس ٹریڈنگ کا مقابلہ نہیں کر سکتا

بس یہ ہی سب آن لائن ارننگز کے اصل طریقے اور سکلز ہیں شارٹ کٹ کے تمام راستے فراڈ ہیں
جواد شاہ

17/08/2025

‎آئیے جانتے ہیں کیسے ہم سوشل میڈیا مارکیٹر آپ کی مدد کر سکتے ہیں ۔۔۔۔
‎� ویڈیو اشتہارات

‎1. ہم آپ کے برانڈ کے لیے دل کو چھو لینے والی گرافِکس بناتے ہیں جو فوراً توجہ حاصل کریں۔
‎2. ایسی ویڈیوز تیار کرتے ہیں جو دیکھنے والوں کو خریدار بنا دیں۔

‎� مواد کی تخلیق (Content Creation)

‎1. ہم ایسا تخلیقی مواد بناتے ہیں جو آپ کی پہچان بن جائے۔
‎2. ہر لفظ، ہر تصویر آپ کے پیغام کو مؤثر انداز میں دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔

‎� سوشل میڈیا مینجمنٹ

‎1. آپ کا سوشل میڈیا ہم سنبھالتے ہیں، تاکہ آپ اپنے کاروبار پر توجہ دے سکیں۔
‎2. ہم باقاعدہ پوسٹس اور ذہین حکمتِ عملی سے آپ کی آن لائن موجودگی بڑھاتے ہیں۔

‎� ایڈ رَنز (Ad Runs)

‎1. ہم اشتہارات کو صحیح لوگوں تک پہنچاتے ہیں، بالکل ہدف کے مطابق۔
‎2. ہمارے چلائے گئے اشتہارات سے آپ کو زیادہ رسائی، لیڈز اور سیلز حاصل ہوتی ہیں۔

⭐Happy 78th 🇵🇰🇵🇰🇵🇰INDEPENDENCE DAY🇵🇰🇵🇰🇵🇰⭐Long live Pakistan 🇵🇰
13/08/2025

⭐Happy 78th 🇵🇰🇵🇰🇵🇰INDEPENDENCE DAY🇵🇰🇵🇰🇵🇰⭐
Long live Pakistan 🇵🇰

🎉 **Azadi Month Sale Alert! 🇵🇰**Celebrate this Independence Day with *Marketing with Zara*! Get **exclusive discounts** ...
07/08/2025

🎉 **Azadi Month Sale Alert! 🇵🇰**

Celebrate this Independence Day with *Marketing with Zara*! Get **exclusive discounts** on all your video advertisements and stunning graphics. Let your brand shine brighter this August!

✅ Professional Video Ads
✅ Eye-catching Graphic Designs
✅ Special Azadi Discounts All Month

📞 *Book your slot today!*
📲 **Call/WhatsApp:** 0370-6344671
\

26/07/2025

💢100% satisfied clients
💥Hurry up and start growing your business with Us 💥

18/07/2025

**ایلون مسک نے ایک بار پھر دنیا کو حیران کر دیا*
ٹیسلا نے ایسا اسمارٹ فون لانچ کر دیا جو نہ صرف سورج کی روشنی سے چارج ہوتا ہےبلکہ سیٹلائٹ کے ذریعے براہ راست انٹرنیٹ بھی فراہم کرتا ہے - یعنی Starlink کی مدد سے، پوری دنیا میں ایک سگنل!اس نئے موبائل فون کا نام "Tesla Pi Phone 2026" ھےاور اس کی قیمت صرف 175 ڈالر ہے یعنی تقریباً 50 ہزار روپے!
اتنی کم قیمت پر، اتنی ہائی ٹیک خصوصیات؟
ایپل کے لوگوں کے لیے، ایسا لگتا ہے کہ خطرے کی گھنٹی بجادی گئی ہے!یہ فون بغیر سگنل کے کام کرتا ہے، بغیر سم کارڈ کے۔
سیٹلائٹ سے براہ راست منسلک!اس میں سولر چارجنگ بھی ہے، اس لیے بجلی کی ضرورت نہیں ہے!
وہ وقت دور نہیں،جب ہم موبائل ٹاور سے آزاد ہوں گے -اور یہ سب کچھ Tesla کے انقلابی فون Pi 2026 سے ممکن ہوا ہے!..

دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے عام پاسورڈز درج ذیل ہیں ۔1. 30 لاکھ افراد 123456 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں۔2. 16...
07/07/2025

دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے عام پاسورڈز درج ذیل ہیں ۔

1. 30 لاکھ افراد 123456 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں۔
2. 16 لاکھ افراد 123456789 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں ۔
3. 8 لاکھ 85 ہزار افراد 12345678 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں۔
4. 6 لاکھ 92 ہزار افراد لفظ password کا استعمال پاسورڈ کے طور پر کرتے ہیں ۔
5. 6 لاکھ 43 ہزار افراد qwerty123 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں۔
6. 5 لاکھ 84 ہزار افراد qwerty1 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں ۔
7۔ 4 لاکھ 60 ہزار افراد 111111 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں ۔
8. 3 لاکھ 96 ہزار افراد 12345 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں ۔
9. 3 لاکھ 64 ہزار افراد لفظ secret کا استعمال بطور پاسورڈ کرتے ہیں۔
10. 3 لاکھ 52 ہزار افراد 123123 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں ۔
11. 3 لاکھ 24 ہزار افراد 1234567890 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں۔
12. 3 لاکھ 8 ہزار افراد 1234567 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں۔
13۔ 2 لاکھ 30 ہزار افراد 000000 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں ۔
14. 2 لاکھ 43 ہزار افراد qwerty پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں ۔
15۔ 2 لاکھ 17 ہزار افراد abc123 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں۔
16. 2 لاکھ 12 ہزار افراد password1 کا استعمال کرتے ہیں ۔
17. 1 لاکھ 98 ہزار افراد iloveyou پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں۔
18. 1 لاکھ 93 ہزار افراد 111111111 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں ۔
19. 1 لاکھ 43 ہزار افراد dragon لفظ کا استعمال بطور پاسورڈ کرتے ہیں ۔
20. 1 لاکھ 93 ہزار افراد لفظ monkey کا استعمال بطور پاسورڈ کرتے ہیں ۔
21. 1 لاکھ 19 ہزار افراد 123123123 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں ۔
22. 1 لاکھ 6 ہزار افراد 123321 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں ۔
23. 1 لاکھ 1 ہزار افراد qwertyuiop پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں ۔
24. 99 ہزار افراد 000000000 پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں ۔
25. 96 ہزار افراد Password لفظ کا استعمال بطور پاسورڈ کرتے ہیں۔

آگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ہیں تو یاد رکھیں کہ ہیکرز کو ان پاسورڈ تک پہنچنے میں محض ایک سیکنڈ لگتا ہے۔

محفوظ رہیں پُرسکون رہیں۔

Source: Visual Capitalist

06/07/2025

🌟"Your brand, your voice, your digital presence - own it, rock it, and make it unforgettable!"🌟

🌟🌟🌟 "Elevate your business with a modern digital business card! Get customized, professional, and interactive cards that...
04/07/2025

🌟🌟🌟 "Elevate your business with a modern digital business card! Get customized, professional, and interactive cards that showcase your brand.🌟🌟🌟🌟 Order now and stand out! "

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marketing With Zara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share