Ustad sarfraz sanghi

Ustad sarfraz sanghi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ustad sarfraz sanghi, Social Media Agency, Gaddai Quetta Road, Dera Ghazi Khan.

13/06/2026

بہت سادگی زندگی اور پرسکون زندگی ماشاءاللہ

13/06/2026

میرپورخاص میں افسوسناک واقعہ

13/06/2026

*روزانہ کی عکاسی*



حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا "ہر نبی کے لئے ایک دعا تھی جو اس نے اپنی امت کے لئے مانگا اور اس کو عطا کیا گیا لیکن میں اپنی دعا کو اگر اللہ نے چاہا ملتوی کرونگا ان کے سفارش کے لئے قیامت کے دن"
(صحیح مسلم)

نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا "تمہارا اکثر گناہ زبان کی وجہ سے ہے
(المعجم الکبیر)

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ "جس کا عمل قول کے مطابق نہ ہو وہ اپنے آپ کو ذلیل کرتا ہے"
(عیون الآخبار)

ابن القیم رحمہ اللہ نے فرمایا" گناہ آدمی کو برباد کرتا ہے جیسا کہ زہر بدن کو برباد کرتا ہے"
(الداء والدواء)

*اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین*

*میرے دل کی سرگوشی*
*١٤٤٧اہداف*

*٢٦ ذو الحجہ ١٤٤٧ھ*

13/06/2026

Address

Gaddai Quetta Road
Dera Ghazi Khan
03222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ustad sarfraz sanghi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share