Esha Marketing Agency

Esha Marketing Agency "A marketing agency built on ideas, innovative, and impact.We help Your brand shine where it matters. "Mera Ads Expert"

شروع شروع میں سب مارکیٹرز کو ایک بہت ہی سنگین مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہےہوتا ایسا ہے کہ ہم نے ایڈ لگایا لاہور میں، اسلا...
19/11/2025

شروع شروع میں سب مارکیٹرز کو ایک بہت ہی سنگین مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے

ہوتا ایسا ہے کہ ہم نے ایڈ لگایا لاہور میں، اسلام آباد میں، یا پھر کہیں جو آپ کی مطلوبہ ٹارگٹ لوکیشن ہوتی ہے

ایڈ بھی چل گیا
ریزَلٹس بھی آنا شروع ہو گئے
لیکن ایک مسئلہ درپیش ہے

ہم نے ایڈ لاہور میں لگایا لیکن کومنٹس میں میسج کراچی، سرگودھا، پشاور کے آنے لگے 🤣
کیونکہ فیس بک کا الگورتھم بعض اوقات دوسرے شہروں والے لوگوں کو بھی ایڈ دکھا دیتا ہے جن کی انٹرسٹ میچ کرتی ہو

اب اگر اس مسئلے کو ہم مکمل طور پر حل کریں تو بہت حد تک ہم اس فیڈ کو کنٹرول کر سکتے ہیں👇

🟦 First step
✅ Exclude location
اس آپشن کو لازمی استعمال کریں۔ فرق یہ ہے کہ اگر آپ نے ایڈ لاہور میں چلانا ہے لیکن آپ نہیں چاہتے کہ یہ کراچی میں دکھے تو آپ “Exclude location” میں کراچی کو ڈال دیں۔

🟩 Second step
This option is available below the target location.

❌ Reach more people likely to respond to your ads
We’ll also show ads to people interested in your selected cities and regions, in those countries.

اس آپشن کو لازمی آف کر دیں۔

جیسے ہی آپ یہ دو فیچرز آف کریں گے، یقین مانیں فوراً ہی ایڈز کے رزلٹس بہتر آنا شروع ہو جائیں گے۔
کیونکہ اب وہ صرف انہی لوگوں کو دکھایا جائے گا جو آپ کی ٹارگٹ آڈیئنس میں آتے ہیں۔

لیکن اپنے میٹا کی بات نہیں مانی کیونکہ میٹا ہمیشہ چاہتا ہے کہ آپ کا بجٹ زیادہ استعمال ہو 😅
لہٰذا ان دو آپشنز کو آف کر کے اپنے ایڈ کو پروفیشنل طریقے سے کنٹرول کریں۔

"A modern marketing agency focused on turning ideas into impact. We help businesses build their presence, attract custom...
18/11/2025

"A modern marketing agency focused on turning ideas into impact. We help businesses build their presence, attract customers, and scale with confidence."

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Esha Marketing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share