Aab E Hayat Welfare آبِ حیات ویلفیئر

  • Home
  • Aab E Hayat Welfare آبِ حیات ویلفیئر

Aab E Hayat Welfare آبِ حیات ویلفیئر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aab E Hayat Welfare آبِ حیات ویلفیئر, Social Media Agency, Q Block, .

22/07/2026

الحمدللہ! 🤲

بروز اتوار، 19 جولائی 2026، آبِ حیات ویلفیئر نے بستی شکیل لغاری، ڈیرہ غازی خان میں آفت زدہ 25 خاندانوں میں راشن پیک اور کپڑے تقسیم کیے۔

ہم اپنے تمام ڈونرز، رضاکاروں اور مقامی افراد کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جن کے اعتماد اور تعاون سے یہ امدادی سرگرمی کامیابی سے مکمل ہوئی۔

اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو بہترین اجر عطا فرمائے، ان کے مال و جان میں برکت دے اور ہمیں ہمیشہ خدمتِ انسانیت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

آبِ حیات ویلفیئر
Ambassadors of Humanity 🤝

#𝑫𝒆𝒓𝒂𝑮𝒉𝒂𝒛𝒊𝑲𝒉𝒂𝒏

03/07/2026

📢 ایمرجنسی اپیل | بستی شکیل لغاری، ڈیرہ غازی خان

تقریباً 10 سے 12 دن گزر چکے ہیں، مگر بستی شکیل لغاری کے آفت زدہ خاندان آج بھی کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ بند ٹوٹنے سے آنے والے پانی نے درجنوں کچے گھروں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا، جبکہ اب تک انہیں خاطر خواہ امداد نہیں مل سکی۔

آبِ حیات ویلفیئر نے متاثرہ علاقے کا دوبارہ دورہ کیا ہے۔ متاثرین کو فوری طور پر راشن، صاف پانی اور عارضی رہائش کی اشد ضرورت ہے۔ محدود وسائل کی وجہ سے ہم اکیلے تمام خاندانوں کی ضروریات پوری نہیں کر سکتے۔

ہم آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ خود متاثرہ علاقے کا دورہ کریں یا آبِ حیات ویلفیئر کے ذریعے اس امدادی مہم میں اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ کا ہر عطیہ کسی بے گھر خاندان کے لیے امید کی نئی کرن بن سکتا ہے۔

📍 Location:
Basti Shakeel Laghari, Dera Ghazi Khan

💳 EasyPaisa & JazzCash
Muhammad Asif Muneer
0349-6401974

🏦 Bank Al Habib
Account Title: Mumtaz Ahmed
IBAN: PK20BAHL0302098100156301

معجودہ فنڈ: 5300
متاثرہ خاندان: 50+

اللہ تعالیٰ آپ کے تعاون کو قبول فرمائے اور اسے آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔

آبِ حیات ویلفیئر
Ambassadors of Humanity

🌙 یومِ عاشورہ | 10 محرم الحرامیومِ عاشورہ ہمیں صبر، استقامت، حق، عدل اور اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسے کا درس دیتا ہے۔ اہلِ...
26/06/2026

🌙 یومِ عاشورہ | 10 محرم الحرام

یومِ عاشورہ ہمیں صبر، استقامت، حق، عدل اور اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسے کا درس دیتا ہے۔ اہلِ بیتؓ کی عظیم قربانیاں، خصوصاً حضرت امام حسینؓ کی شہادت، ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ حق و انصاف کے لیے ہر حال میں ثابت قدم رہنا، ظلم کے سامنے سر نہ جھکانا اور دینِ اسلام کی اعلیٰ اقدار کی حفاظت کرنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔

آئیں اس بابرکت دن پر دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتؓ کی سیرت سے رہنمائی حاصل کرنے، حق پر قائم رہنے، ایک دوسرے سے محبت کرنے اور خدمتِ انسانیت کو اپنی زندگی کا شعار بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

آبِ حیات ویلفیئر
Ambassadors of Humanity



Shahid Hussain Naseem Shah Muhammad Sajid Baloch Muhammad Asif Muneer

📢  متاثرین امدادی مہم – فنڈ اپ ڈیٹالحمدللہ!🌿 "اور جو بھلائی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے، اسے اللہ کے ہاں موجود پاؤ گے۔"(سور...
25/06/2026

📢 متاثرین امدادی مہم – فنڈ اپ ڈیٹ

الحمدللہ!

🌿 "اور جو بھلائی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے، اسے اللہ کے ہاں موجود پاؤ گے۔"
(سورۃ البقرہ: 110)

🔹 آبِ حیات ویلفیئر نے اپنی جانب سے Rs. 41,000 اس مقصد کے لیے مختص کیے ہیں۔

🔹 پہلے سے موصول شدہ رقم: Rs. 48,200

🔹 مزید جمع Rs. 2,000 موصول ہوئے ہیے

🔹 موجودہ مجموعی فنڈ: Rs. 50,200

بستی شکیل لغاری، 36 کنڈا چک (ڈیرہ غازی خان) میں سیلاب سے متاثرہ خاندان آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔ آئیں اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالیں اور ضرورت مند خاندانوں تک امداد پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔

🤝 عطیہ کریں

💳 EasyPaisa & JazzCash:
Muhammad Asif Muneer
0349 6401974

🏦 Bank Al Habib
Account Title: Mumtaz Ahmed
IBAN: PK20BAHL0302098100156301

📍 Q Block Near Sorahi Chowk, DG Khan

📞 رابطہ نمبر:
0370-5930988

اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو بہترین اجر عطا فرمائے اور ان کے مال و جان میں برکت نصیب فرمائے۔ آمین۔

جزاکم اللہ خیراً
آبِ حیات ویلفیئر

🌸 عالمی یومِ بیوگان — 23 جون 2026 🌸آج عالمی یومِ بیوگان کے موقع پر آبِ حیات ویلفیئر ان تمام باہمت خواتین کو خراجِ تحسین ...
23/06/2026

🌸 عالمی یومِ بیوگان — 23 جون 2026 🌸

آج عالمی یومِ بیوگان کے موقع پر آبِ حیات ویلفیئر ان تمام باہمت خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے جو زندگی کے مشکل ترین حالات کا سامنا کرتے ہوئے اپنے خاندانوں کی کفالت، تربیت اور رہنمائی کی ذمہ داری احسن انداز میں نبھا رہی ہیں۔

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ بیوہ خواتین کو معاشرتی احترام، مساوی مواقع، قانونی تحفظ اور معاشی خودمختاری فراہم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

آئیں عہد کریں کہ ہم ایک ایسے معاشرے کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں گے جہاں ہر بیوہ خاتون عزت، تحفظ، خوداعتمادی اور امید کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکے۔

آبِ حیات ویلفیئر

انسانیت کے سفیر













Reminder 🎗️:🚨 ہنگامی اپیل برائے امداد 🚨سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آب حیات ویلفیئر کو آپ کا تعاون درکار ہے۔وڈور کے علاقہ...
23/06/2026

Reminder 🎗️:

🚨 ہنگامی اپیل برائے امداد 🚨

سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آب حیات ویلفیئر کو آپ کا تعاون درکار ہے۔
وڈور کے علاقہ بستی شکیل لغاری، 36 کنڈا چک (ڈیرہ غازی خان) میں حالیہ سیلابی پانی کے باعث 40-50 خاندان متاثر ہوئے ہیں۔ آب حیات ویلفیئر متاثرہ خاندانوں تک ضروری امدادی سامان پہنچانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔
آپ کی معمولی سی مدد کسی ضرورت مند خاندان کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے۔
🤝 عطیہ کریں
💳 EasyPaisa & JazzCash:
Muhammad Asif Muneer
0349 6401974
🏦 Bank Al Habib
Account Title: Mumtaz Ahmed
IBAN: PK20BAHL0302098100156301
📍 Q Block Near Sorahi Chowk, DG Khan
مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر:
📞 0370-5930988
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔





Shahid Hussain Naseem Shah Muhammad Sajid Baloch Muhammad Asif Muneer

22/06/2026

🚨 ہنگامی اپیل برائے امداد 🚨

سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آب حیات ویلفیئر کو آپ کا تعاون درکار ہے۔
وڈور کے علاقہ بستی شکیل لغاری، 36 کنڈا چک (ڈیرہ غازی خان) میں حالیہ سیلابی پانی کے باعث 40-50 خاندان متاثر ہوئے ہیں۔ آب حیات ویلفیئر متاثرہ خاندانوں تک ضروری امدادی سامان پہنچانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔
آپ کی معمولی سی مدد کسی ضرورت مند خاندان کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے۔
🤝 عطیہ کریں
💳 EasyPaisa & JazzCash:
Muhammad Asif Muneer
0349 6401974
🏦 Bank Al Habib
Account Title: Mumtaz Ahmed
IBAN: PK20BAHL0302098100156301
📍 Q Block Near Sorahi Chowk, DG Khan
مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر:
📞 0370-5930988
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔





Shahid Hussain Naseem Shah Muhammad Sajid Baloch Muhammad Asif Muneer Mumtaz Ahmad

🌙 Naya Hijri Saal Mubarak 1448H 🌙Muharram hamein qurbani, sabr aur haq par qaim rehne ka paigham deta hai. Isi mubarak m...
17/06/2026

🌙 Naya Hijri Saal Mubarak 1448H 🌙

Muharram hamein qurbani, sabr aur haq par qaim rehne ka paigham deta hai. Isi mubarak mahine mein Ameer-ul-Momineen Hazrat Umar Farooq (R.A.) ki shahadat bhi hamein adal, himmat aur Allah ki ita'at ki yaad dilati hai.

Allah Ta'ala naye Hijri saal ko hum sab ke liye aman, sehat, barkat aur kamyabi ka zariya banaye. Ameen. 🤲

Aab-E-Hayat Welfare ki janib se aap sab ko Hijri Naya Saal Mubarak.



Shahid Hussain
Naseem Shah Muhammad Sajid Baloch

14/06/2026

World blood donors day 2026
آج پوری دنیا میں بلڈ ڈونرز کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

ہم آب حیات ویلفیئر کے پلیٹ فارم سے تمام بلڈ ڈونرز کو سلام پیش کرتے ہیں
اور تمام حضرات کو دعوت دیتے ہیں آب حیات کے ساتھ مل کر انسانیت کی خدمت کریں۔

کیونکہ

ہم ہیں انسانیت کے سفیر



Shahid Hussain Naseem Shah Muhammad Sajid Baloch

14/06/2026

زندگیاں بچانے کے لیے اپنا لہو پیش کرنے والے ڈونرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں







Shahid Hussain Naseem Shah Muhammad Sajid Baloch Muhammad Asif Muneer

Address

Q Block

62000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aab E Hayat Welfare آبِ حیات ویلفیئر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share