Voice Of Dera

Voice Of Dera تم کسی کا کچھ مت بِگاڑو
اللٰؔہ پاک تمہارا کچھ بِگڑنے نہیں دے گا

06/09/2026
اے دوست! اَب سہاروں کی عادت نہیں رہیتیری تو کیا کسی کی ضرورت نہیں رہی اَب کے ہماری جنگ ہے خود اپنے ہی آپ سےیعنی کہ جیت ہ...
30/08/2026

اے دوست! اَب سہاروں کی عادت نہیں رہی
تیری تو کیا کسی کی ضرورت نہیں رہی

اَب کے ہماری جنگ ہے خود اپنے ہی آپ سے
یعنی کہ جیت ہار کی وُقعت نہیں رہی

عادت اکیلے پَن کی جو پہلے عذاب تھی
اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی

اِک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اِک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی

عائشہ شفق

دنیا و آخرت کی کامیابی کا راز ہے نمازدنیا میں خیر چاہتے ہو تو خیر بانٹو کسی کی تکلیف کی وجہ نہ بنو۔نماز پڑھو اس پہلے کے ...
30/08/2026

دنیا و آخرت کی کامیابی کا راز ہے نماز
دنیا میں خیر چاہتے ہو تو خیر بانٹو کسی کی تکلیف کی وجہ نہ بنو۔
نماز پڑھو اس پہلے کے تمہاری نماز پڑھی جاۓ۔

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Dera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share