Jazil Composing & Graphics

Jazil Composing & Graphics Welcome to Jazil Graphics, your one-stop-shop for all graphic design needs! We create visual magic that brings your brand to life.

From logos to brochures, our designs are tailored to perfection.

Join Pakistan Army as Lieutanant through AFNS Entry 2025Gender: FemaleAge: 17-25Qualification: Matric 60% and Fsc 50%Reg...
29/06/2025

Join Pakistan Army as Lieutanant through AFNS Entry 2025
Gender: Female
Age: 17-25
Qualification: Matric 60% and Fsc 50%
Registration: 30 June to 15 Aug 2025

حج رجسٹریشن 2026سعودی ہدایات کے مطابق حج 2026 کی تیاریاں فوری طور پر شروع کی جا رہی ہیں۔پہلے مرحلے میں حج 2026 کے خواہشم...
28/06/2025

حج رجسٹریشن 2026

سعودی ہدایات کے مطابق حج 2026 کی تیاریاں فوری طور پر شروع کی جا رہی ہیں۔
پہلے مرحلے میں حج 2026 کے خواہشمندوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا جائے گا۔
رجسٹرڈ افراد کے پاس حج پالیسی 2026 کی منظوری اور حج پیکیج 2026 کو حتمی شکل دینے کے بعد سرکاری یا پرائیویٹ حج سکیم کا انتخاب کرنے کا اختیار ہوگا۔
حج کے سفر کو یقینی بنانے کے لیے، 9 جولائی 2025 تک نامزد بینکوں میں یا آن لائن لنک کے ذریعے فوری طور پر رجسٹر ہونا لازمی ہے۔
اس مرحلے پر یہی طریقہ کار بیرون ملک مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بھی لاگو ہوگا۔
حج 2025 سے باقی نجی شعبے کے عازمین کے لیے بھی رجسٹریشن لازمی ہے (جو حج 2026 کے لیے سفر کرنا چاہتے ہیں)۔
حج 2026 کے لیے کوئی رجسٹریشن فیس نہیں ہے۔
حج پیکیج 2026 کے اخراجات اور دیگر شرائط و ضوابط حج پالیسی 2026 کے مطابق الگ سے جاری کیے جائیں گے۔

25/05/2025



  for Textile Industry  by Jazil Graphics DIK
16/02/2025

for Textile Industry
by Jazil Graphics DIK

19/09/2024
کالونی آپ جہاں بھی بنائیں کالونی کیلئے پینرز ہم سے بنوائیںایگریمنٹ بُک پمفلیٹرسید بک ۔ سب کچھ ہم آپکو بنا کر دینگے خوبصو...
10/09/2024

کالونی آپ جہاں بھی بنائیں کالونی کیلئے پینرز ہم سے بنوائیں
ایگریمنٹ بُک
پمفلیٹ
رسید بک ۔ سب کچھ ہم آپکو بنا کر دینگے خوبصورت ڈیزائن اور انتہائی مناسب ریٹ میں۔
کالونی میں پلاٹ لینے کیلئے بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ 03475607808

Address

Dera Ismail Khan KPK
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jazil Composing & Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share