Al Mukhtar Quran Academy

Al Mukhtar Quran  Academy "Passion, creativity, community, inspiration, growth."

29/04/2025

اپنے دلوں کو منور کیجیے ۔۔۔

20/04/2025

الحمدللہ! دارالعلوم زکریا میں حفظِ قرآن کلاس کا باقاعدہ آغاز

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے دارالعلوم زکریا میں حفظِ قرآن کی کلاس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
آج وہ مبارک لمحہ آیا جب معصوم زبانوں سے اللہ کا کلام گونجا، اور دل نورِ قرآن سے منور ہو گئے۔

یہ ویڈیو انہی ابتدائی لمحات کی جھلک ہے —
جہاں قرآن سینوں میں اُتر رہا ہے، اور ایک نئی نسل تربیت پا رہی ہے۔

اس کارِ خیر کا حصہ بنیں — ویڈیو دیکھیں، شیئر کریں، اور ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں۔

📢 خوشخبری! داخلے شروع ہونے جا رہے ہیں!📅 10 شوال بمطابق 9 اپریل، بروز بدھ📖 تحفیظ القرآن مع عصری تعلیم✅ درجہ اولیٰ✅ درجہ ث...
04/04/2025

📢 خوشخبری! داخلے شروع ہونے جا رہے ہیں!

📅 10 شوال بمطابق 9 اپریل، بروز بدھ

📖 تحفیظ القرآن مع عصری تعلیم

✅ درجہ اولیٰ
✅ درجہ ثانیہ

🏫 دارالعلوم زکریا
📍 جامع مسجد سعد بن ابی وقاص، سلیم آباد کالونی، نائیویلا، تحصیل پروا، ڈیرا اسماعیل خان

🌟 ابھی داخلہ لیں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 03428153129/
03461982473واٹساپ

27/01/2025

صلی اللہ علیہ وسلم

16/01/2025

♥️❣️💝

06/01/2025

اللھم بارک لنا فی رجب وشعبان وبلغنا رمضان

30/12/2024

❣️❣️❣️

13/12/2024

جمعہ مبارک ❣️

13/12/2024

صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
💛🤗

Address

Naivela Tehsil Proa
Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mukhtar Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share