Roznama D.I.Khan News

Roznama D.I.Khan News By the Derewal, For the Derewal

01/03/2026

exp

26/02/2026

I heard Allah's Messenger (ﷺ) saying regarding Ramadan, "Whoever prayed at night in it (the month of Ramadan) out of sincere Faith and hoping for a reward from Allah, then all his previous sins will be forgiven.

24/02/2026

بھکر داجل چیک پوسٹ خود کش حملے کھ ویڈیو

23/02/2026

جنیوا میں مذاکرات کے تیسرے دور کا آج آغاز ہوگا۔

مذاکرات ناکام ہوئے تو ایران کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کا امکان

اسرائیلی نشریاتی ادارے چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ امریکی حکام کا اندازہ ہے کہ اگر جنیوا میں جاری مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر مشترکہ امریکی۔اسرائیلی فوجی کارروائی کا حکم دے سکتے ہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ممکنہ فوجی آپریشن کا ہدف ایران کی اعلیٰ قیادت بھی ہو سکتی ہے، جس میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا نام بھی زیر بحث بتایا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق امریکی حکام کا خیال ہے کہ اگر سفارتی کوششیں ناکام ہو جاتی ہیں تو فوجی راستہ اختیار کیا جا سکتا ہے، تاہم اس حوالے سے باضابطہ طور پر واشنگٹن یا تل ابیب کی جانب سے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا

23/02/2026

🇺🇸🇮🇷 تازہ خبر:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے کہا ہے کہ وہ آئندہ چند دنوں میں ایران پر “محدود حملے” کا حکم دینے پر غور کر رہے ہیں تاکہ ایرانی قیادت کو یہ پیغام دیا جا سکے کہ اسے جھک کر اپنا جوہری پروگرام ترک کرنا ہوگا۔

یہ دعویٰ امریکی اخبار New York Times نے کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ اگر ایران کے ساتھ مذاکرات امریکا کے مطالبات کے مطابق نتائج نہ دے سکے تو وہ اسی سال کے آخر میں “مکمل پیمانے پر حملے” کے امکان پر بھی غور کریں گے، جس کا مقصد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی قیادت کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔

04/10/2025

ڈیرہ اسماعیل خان سٹی تھانہ کی حدود میں ڈاکوؤں کا راج گزشتہ ایک ہفتے میں تیسری واردات حمزہ ولد سیف اللہ نامی شخص سے شہر کے مصروف ترین بازار توپہ والا بازار میں خالد ٹیلر والی گلی میں ڈاکو گن پوائنٹ پر 95 ہزار چھین کر فرار
شہر کے مصروف ترین بازار میں گن پوائنٹ پے وارداتیں ہونے سے شہریوں میں خوف و ہراس۔
اسطرح کے واقعات ہونا نا صرف سٹی پولیس بلکہ پورے ضلع کی پولیس کے لئے شرم کا باعث بن رہی ہے۔
وزیراعلی گورنر آئی جی پولیس اور سیکٹر کمانڈر کو خود نوٹس لینا چاہیے۔

Address

Circular Road Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roznama D.I.Khan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share