Zalmi Publicity

Zalmi Publicity Turning businesses into brands through creative video advertising

12/04/2026

قریبی دوست اور ویژن سائنس سکول بولٹن آباد کے پرنسپل سر محمد ولی کی جانب سے منعقدہ سالانہ پیرنٹس ڈے پروگرام میں شرکت کی۔ ہمیں نہ صرف اعلیٰ عزت دی گئی بلکہ وہاں کے عملی تجربات اور بہترین عملی کام کو دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ اتنے کم وقت میں، چار پانچ اعلیٰ تعلیم یافتہ دوستوں نے ایک شاندار سوچ کے ساتھ مل کر، اپنی قابلیت اور تعلیم کی بنیاد پر یہ ادارہ قائم کیا۔ ان سب کی مشترکہ محنت اور اعلیٰ سوچ نے آج اس اسکول کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔ یہ ایک قابلِ فخر ادارہ ہے، جس کی بنیاد محنت، قابلیت اور عزم پر ہے۔ ہم سر محمد ولی اور ان کے تمام ساتھیوں کو دل کی گہرائی سے مبارکباد دیتے ہیں

11/04/2026

Hunting Vlog

21/03/2026

Eid Mubarak To All Muslims From Rolax king Family

26/02/2026

بی بی سی کے ساتھ انٹرویو کے دوران لیے گئے کچھ کلپس
BBC URDU

25/02/2026

ہم دل سے اپنے دوستوں اور پوری پشتون قوم کے ہر فرد کے شکر گزار ہیں جنہوں نے پختون ٹرائب ڈرامہ کے آغاز سے آخر تک ہمارا ساتھ دیا
یہ سفر کبھی امتحان بنا کبھی مہم بنا مگر آپ کی محبت نے ہمیں ہر موڑ پر سنبھال لیا
کبھی ایسا بھی ہوا کہ ہم نے خود کو ہیرو سمجھا اور اگلے دن پھر عام آدمی نکل آئے مگر حوصلہ قائم رہا
آپ سب کی سپورٹ نے ہمارے کام کو گلی محلے سے اٹھا کر دنیا کے اسٹیج تک پہنچا دیا
پھر قسمت نے دروازہ کھٹکھٹایا اور BBC نے ہمیں مدعو کر لیا
بی بی سی نے ہمیں ایسا پلیٹ فارم دیا جہاں ہم نے اپنا پورا سفر فخر کے ساتھ سنایا
سچ تو یہ ہے یہ کامیابی ہماری کم اور آپ سب کی زیادہ ہے
آج ہم جہاں کھڑے ہیں وہ آپ کی دعاؤں محبت اور مشکل وقت میں ساتھ نبھانے کا نتیجہ ہے

07/02/2026

Get Ready For Upcoming Surprise

Address

Pakhtunkhwa
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalmi Publicity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share