ڈیرہ اسماعیل خان Dera Ismail Khan

ڈیرہ اسماعیل خان Dera Ismail Khan Dera Ismail Khan

21 ستمبر 2026بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرِ تعلیم اور ممتاز منتظم پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال نے گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسم...
21/09/2026

21 ستمبر 2026
بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرِ تعلیم اور ممتاز منتظم پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال نے گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے وائس چانسلر کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔

اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال نے گومل یونیورسٹی کے اساتذہ، افسران، ملازمین، طلبہ اور تمام متعلقہ حلقوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ گومل یونیورسٹی ہمارا گھر اور خطے کے لیے امید کی ایک روشن کرن ہے۔ اس عظیم ادارے کی ترقی، استحکام اور خوشحالی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ گومل یونیورسٹی کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے باہمی اعتماد، اتحاد اور مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔ ہم سب مل کر اپنی صلاحیتوں اور توانائیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اس مادرِ علمی کو مزید مضبوط اور کامیاب بنائیں گے۔

وائس چانسلر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ یونیورسٹی کی بہتری، تعلیمی معیار کے فروغ اور ادارے کی ترقی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے بھرپور اقدامات کیے جائیں گے۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال نے گومل یونیورسٹی سے وابستہ تمام افراد کا ایک مرتبہ پھر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کا تعاون اور اعتماد ہی ہماری کامیابی کی اصل قوت ہے۔

وائس چانسلرگومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال نے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا مینا خان آفریدی کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پینشنرز کی تکالیف کو مدنظر رکھتے ہوئے خطیر رقم کی منظوری دی ہے ،جو کہ بہت جلد جامع گومل کو ریلیز کر دی جائے گی ۔

وائس چانسلرگومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال نے ڈائریکٹر فنانس کو فوراً تمام انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں،تاکہ پینشنرز کے بقایاجات کی ادائیگی کو بروقت ممکن بنا یا جاسکے ۔

13/09/2026

گاؤں کا خوبصورت منظر 🥰

چکوال کی بیٹی نے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا! تحریم گل نے نویں کے امتحان میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 555 میں سے ...
05/09/2026

چکوال کی بیٹی نے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا! تحریم گل نے نویں کے امتحان میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 555 میں سے 550 نمبر حاصل کیے اور راولپنڈی بورڈ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں سب سے بہترین اور مشہور چپلی کباب کس کا ہے؟ کمنٹس میں ایڈریس اور نام بتائیں ۔
31/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سب سے بہترین اور مشہور چپلی کباب کس کا ہے؟ کمنٹس میں ایڈریس اور نام بتائیں ۔

31/08/2026

I got over 370 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

میٹھا کھانا کس کس کو پسند ہے
27/08/2026

میٹھا کھانا کس کس کو پسند ہے

25/08/2026
ڈیرہ اسماعیل خان لذیذ کھانوں میں اپنی مثال آپ ہے ❤️
24/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان لذیذ کھانوں میں اپنی مثال آپ ہے ❤️

پاکستان کی خوبصورت ترین مسجد جہاں دل کو سکون ملتا ہے
23/08/2026

پاکستان کی خوبصورت ترین مسجد جہاں دل کو سکون ملتا ہے

باب ڈیرہ ڈیرہ اسماعیل خان بارش کے بعد خوبصورت منظر 🥰
23/08/2026

باب ڈیرہ ڈیرہ اسماعیل خان بارش کے بعد خوبصورت منظر 🥰

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈیرہ اسماعیل خان Dera Ismail Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share