One Plus News

One Plus News News around the world. Weather. Open News - Global market and regional news agency

18/07/2026

میں فون پر ہر وقت موجود ہوں اور ہفتے والے دن ہر کوئی مجھ سے ملاقات کر سکتا ہےاور مسائل بتا سکتا ہے ، جتنا ممکن ہو سکا حلقے کی عوام کیلئے کرونگا۔ سابق ایم پی اے میاں طارق محمود کی ون پلس نیوز سے خصوصی گفتگو

18/07/2026

ڈنگہ: منڈی روڈ پر میاں امجد پٹرول پمپ کے قریب ڈمپر اور فارچونر کے درمیان تصادم ہو گیا۔
حادثے کے نتیجے میں ڈمپر فارچونر میں جا گھسا، جس سے گاڑی کا ایک حصہ بری طرح تباہ ہو گیا۔
#حادِثہ ゚viralfbreelsfypシ゚

ایک اور فورس کا اضافہپنجاب میں گرین پیرا فورس کا قیام ہونے جا رہا ہے غلہ منڈیوں سے 8 کلومیٹر کے اندر اندر کوئی آڑھتی دوک...
13/07/2026

ایک اور فورس کا اضافہ
پنجاب میں گرین پیرا فورس کا قیام ہونے جا رہا ہے غلہ منڈیوں سے 8 کلومیٹر کے اندر اندر کوئی آڑھتی دوکان نہیں بنا سکے گا کوئی بندہ بھی کنڈا نہیں لگا سکے گا ان سب کو غلہ منڈی میں شفٹ ہونا پڑے گا ورنہ اس کی دوکان سیل ہو گی اور بھاری جرمانہ ہو گا۔ذرائع۔

12/07/2026

ڈنگہ:سب سے مصروف ترین سڑک، ایم اے جناح روڈ اس وقت سراسر غفلت کا شکار اور بالکل خستہ حال ہو چکی ہے۔ جگہ جگہ گڑھے، اڑتی دھول مٹی اور سڑک کی بدترین صورتحال نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔

11/07/2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری⛽ Petrol Rs 13.18/Ltr 🔼⛽ Diesel Rs 13.80/Ltr 🔼
11/07/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

⛽ Petrol Rs 13.18/Ltr 🔼
⛽ Diesel Rs 13.80/Ltr 🔼

انتظامیہ کی جانب سے کاغان ویلی کے جیپ روٹ کا جاری کیا گیا کرایہ نامہ
10/07/2026

انتظامیہ کی جانب سے کاغان ویلی کے جیپ روٹ کا جاری کیا گیا کرایہ نامہ

10/07/2026

Breaking News 👇🏼

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 13 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ

گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کے تحت جن املاک کا سروے مکمل ہو چکا ہے، اُن کی تفصیلات دیکھنے اور اعتراضات درج کرانے کے لیے QR کو...
10/07/2026

گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کے تحت جن املاک کا سروے مکمل ہو چکا ہے، اُن کی تفصیلات دیکھنے اور اعتراضات درج کرانے کے لیے QR کوڈ اسکین کریں۔

www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk

ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا، اطلاق کل 10 جولائی سے ہوگا◀️ہائی ویز پر کار کا ٹول ٹیکس 100 روپے، ...
10/07/2026

ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا، اطلاق کل 10 جولائی سے ہوگا

◀️ہائی ویز پر کار کا ٹول ٹیکس 100 روپے، ویگن کا 200 روپے اور بس کا 300 روپے کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

◀️*ایم 3 موٹروے (لاہور تا عبدالحکیم) 👇🏼*
کار کا ٹول ٹیکس 1000 روپے ہوگا
ویگن کا ٹول ٹیکس 1500 روپے ہوگا
منی بس کا ٹول ٹیکس 2200 روپے ہوگا
بس کا ٹول ٹیکس 3150 روپے ہوگا

◀️*ایم 4 موٹروے (پنڈی بھٹیاں تا ملتان) 👇🏼*
کار کا ٹول ٹیکس 1350 روپے ہوگا
ویگن کا ٹول ٹیکس 1950 روپے ہوگا
منی بس کا ٹول ٹیکس 2900 روپے ہوگا
بس کا ٹول ٹیکس 4050 روپے ہوگا

◀️*ایم 5 موٹروے (ملتان تا سکھر) 👇🏼*
کار کا ٹول ٹیکس 1500 روپے ہوگا
ویگن کا ٹول ٹیکس 2200 روپے ہوگا
منی بس کا ٹول ٹیکس 3250 روپے ہوگا
بس کا ٹول ٹیکس 4600 روپے ہوگا

Address

M A Jinnah Road
Dinga
50280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One Plus News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to One Plus News:

Shortcuts

Share