Bin Qasim Advertisers

Bin Qasim Advertisers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bin Qasim Advertisers, Advertising agency, afzal coluny pakpattan Road, Dipalpur.

اگر آپ کوئی پروڈکٹ سیل کرتے ہیں اور اس کیلئے فیس بک پیج بنایا ہوا ہے مگر آپ کو کسٹمرز نہیں مل رہے تو اس کی ایک بڑی وجہ ی...
24/10/2023

اگر آپ کوئی پروڈکٹ سیل کرتے ہیں اور اس کیلئے فیس بک پیج بنایا ہوا ہے مگر آپ کو کسٹمرز نہیں مل رہے تو اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ کے پیج پر فالورز کی تعداد کم ہو گی جس کے باعث کسٹمر مطمئن نہیں ہوتا اور کچھ خریدے بغیر ہی واپس چلا جاتا ہے۔

یا یہ کہ آپ انسٹریم ایڈز پر کام کر رہے ہیں مگر آپ کا پیج اپروو نہیں ہوتا تو آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ اس وقت فیس بک الگورتھم سب سے زیادہ رئیل اینڈ ایکٹو یعنی اصلی فالورز کو پسند کرتا ہے۔

ہماری یہ آفر دونوں طرح کے دوستوں کیلئے ہے لہٰذا ہم سے فیس بک پیج کیلئے پانچ ہزار فالورز حاصل کریں صرف اور صرف دو ہزار روپے میں ، جلد از جلد اس میگا آفر سے فائدہ اٹھائیں پھر نہ کہنا خبر نہیں ہوئی

05/05/2023

السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ ؟

Address

Afzal Coluny Pakpattan Road
Dipalpur
56180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Qasim Advertisers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bin Qasim Advertisers:

Share