23/04/2026
🌾"اپنا کھیت اپنا روزگار" سکیم کی رجسٹریشن کا آغاز! 🌾
اب آپ اس شاندار سکیم کے تحت 5 ایکڑ سرکاری زمین (فی لاٹ) 10 سال کی لیز پر حاصل کر سکتے ہیں، اور وہ بھی صرف 100 روپے فی ایکڑ سالانہ کے انتہائی معمولی کرایے پر۔
🔗 ابھی آن لائن اپلائی کریں: https://akar.pulse.gop.pk/
Nawaz Sharif
Mian Shehbaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif
#کسان #زراعت