06/07/2026
زیادہ Likes ہمیشہ زیادہ Sales
نہیں ہوتیں۔
اور یہی وجہ ہے کہ Meta نے اپنے Measurement System کو مزید Smart
بنا دیا ہے۔
اب اصل توجہ صرف Numbers پر نہیں بلکہ ان Results پر ہے جو واقعی Business کو Grow
کرتے ہیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ہر روپیہ صحیح Audience تک پہنچے اور بہتر Return دے، تو صرف Ad چلانا کافی نہیں، صحیح Strategy
بھی ضروری ہے۔
Zemo Market میں ہمارا مقصد صرف Ads چلانا نہیں بلکہ Business Growth
پیدا کرنا ہے۔
💬 آپ کے خیال میں زیادہ اہم کیا ہے؟
❤️ Likes
یا
💰 Sales
اپنی رائے ضرور دیں۔