Voice of Awam وائس آف عوام

Voice of Awam وائس آف عوام Voice of Awam VOA CEO Sirajul Haq kotwal

18/07/2026
عبدالقادیر خان ولد عبد العزیز استاد سکنہ مینہ بھٹان ادنیزائ  نے دوست کے بجلی ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے وفات پا گئے نماز ج...
07/07/2026

عبدالقادیر خان ولد عبد العزیز استاد سکنہ مینہ بھٹان ادنیزائ نے دوست کے بجلی ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے وفات پا گئے نماز جنازہ کل۔ بروز بدھ صبح، نو بجے پن غاڑہ مینہ بھٹان میں ادا کی جائگی

04/07/2026

🚨 فوری اطلاع 🚨

ہمارے علاقے دیر لوئر میں جنگل میں بہت بڑی آگ لگی ہوئی ہے۔
ویڈیو میں دیکھیں شعلے کتنے تیز ہیں۔

تمام گاؤں والوں سے اپیل ہے:
1. فوراً Rescue 1122 اور Forest Department کو اطلاع دیں
2. جو لوگ قریب ہیں وہ پانی اور مٹی کے ساتھ مدد کریں
3. اپنے بچوں اور جانوروں کو محفوظ جگہ پر لے جائیں
4. دھواں زیادہ ہے، ماسک لگا کر باہر نکلیں

یہ ہمارے جنگل، ہمارا مستقبل ہے۔ مل کر بجھانا ہوگا۔

رابطہ: سراج الحق - HPF چیئرمین
0346-9898857

Voice for human rights Asbanr
03/07/2026

Voice for human rights Asbanr

🥲💔 اسبنڑ بازار فائرنگ کا افسوسناک واقعہاسبنڑ بازار میں پیش آنے والے المناک فائرنگ کے واقعے نے ہر آنکھ اشکبار کر دی۔ باپ ...
24/06/2026

🥲💔 اسبنڑ بازار فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

اسبنڑ بازار میں پیش آنے والے المناک فائرنگ کے واقعے نے ہر آنکھ اشکبار کر دی۔ باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے اور زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

🖤🥀

19/06/2026
12/06/2026

Address

Dir
Dir

Telephone

+923469898857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Awam وائس آف عوام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Awam وائس آف عوام:

Shortcuts

Share