Salah Dir TV

Salah Dir TV Daily News & Trending Videos

30/06/2026

مقابیلہ خو سختہ شوا پاکیستانے او افغانے

30/06/2026

عمران خان imran khan #

مٹہ پولیس کی کارروائی، خاتون قتل کیس میں دو سگے بھائی گرفتار، آلہ قتل بھی برآمدبرسوات :: تھانہ مٹہ پولیس نے شہتوت اویشاء...
29/06/2026

مٹہ پولیس کی کارروائی، خاتون قتل کیس میں دو سگے بھائی گرفتار، آلہ قتل بھی برآمد
برسوات :: تھانہ مٹہ پولیس نے شہتوت اویشاء میں خاتون قتل کیس میں کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی تکرار پر فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کرنے والے دو سگے بھائیوں، رفیع اللہ اور شاکر اللہ، کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے آلہ قتل، دو عدد پستول اور کارتوس بھی برآمد کر لیے ہیں۔ پولیس کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے۔۔

امریکی لڑاکا طیاروں نے ایران میں ساحلی ریڈار، میزائل اور ڈرون سے متعلق تنصیبات پر حملے کیے تھےمزید پڑھیے:
28/06/2026

امریکی لڑاکا طیاروں نے ایران میں ساحلی ریڈار، میزائل اور ڈرون سے متعلق تنصیبات پر حملے کیے تھے

مزید پڑھیے:

نوشہرہ مدینہ کالونی 6 سالہ ب-چے کے کیس پولیس نے ملزم گرف-تار کر لیا ✅ عدالت نے عمر قید کی س-زا سنائی ⚖️  .
28/06/2026

نوشہرہ مدینہ کالونی 6 سالہ ب-چے کے کیس پولیس نے ملزم گرف-تار کر لیا ✅ عدالت نے عمر قید کی س-زا سنائی ⚖️ .

دیر بالا گوگیال میں چند دن قبل فائرنگ کرکے بیوی اور بہن کو قتل کرنے اور بھابی کو زخمی کرنے والے مبینہ طور پر آئیس نشے کے...
27/06/2026

دیر بالا گوگیال میں چند دن قبل فائرنگ کرکے بیوی اور بہن کو قتل کرنے اور بھابی کو زخمی کرنے والے مبینہ طور پر آئیس نشے کے عادی ملزم نواب علی کو ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز خان اور ڈی ایس پی فخر عالم خان کے خصوصی ٹاسک پر ایس ایچ او واڑی تاج محمد خان نے الہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ۔۔۔۔۔۔۔

26/06/2026

یورب سائفر کیس میں امریکہ ملوث ہے
سیاسی لیڈر عمران خان کو رہاکرو۔Seemore

اعلان اطلاع گمشدگی  انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سہیل خان ولد خیر الرحمن  ساکن سمئ، روغانو درہ، واڑی مورخہ ...
21/06/2026

اعلان اطلاع گمشدگی

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سہیل خان ولد خیر الرحمن ساکن سمئ، روغانو درہ، واڑی مورخہ 21-06-206 (صبح) واڑی سے تیمرگرہ فلائنگ کوچ میں والد نے سوار کیا ہے۔ فلائنگ کوچ ڈرائیور سے رابطہ کے مطابق بچہ تیمرگرہ اڈہ میں ڈراپ کیا ہے۔ بچہ صوابئ مدرسہ جارہا تھا۔ لیکن مدرسہ کو ابھی تک نہیں پہنچا ہے تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

اہلِ علاقہ اور تمام احباب سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو فوراً درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
03465903714
03451084850
03459294515
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس بچے کو جلد از جلد خیریت کے ساتھ واپس گھر والوں تک پہنچائے۔ آمین۔

🙏 براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جلد از جلد مدد حاصل ہو سکے۔

انا للہ وانا الیہ رجعون ۔واڑی پائین میں رہائش پزیر بخت روان وفات پا گئے مرحوم کا نماز جنازہ آج رات 8 بجکر 30 منٹ پر پی ا...
21/06/2026

انا للہ وانا الیہ رجعون ۔
واڑی پائین میں رہائش پزیر بخت روان وفات پا گئے مرحوم کا نماز جنازہ آج رات 8 بجکر 30 منٹ پر پی ایس او پمپ کے قریب ادا کی جائیگی مرحوم گل بہادر کا بھائی ، انعام اور اسماعیل کے والد محترم تھے.. #

اعلان گمشدگی
21/06/2026

اعلان گمشدگی

Address

Upper Dir
Dir
18200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salah Dir TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share