05/04/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
تیکرکوٹ سے تعلق رکھنے والے اور جماعتِ اسلامی تیکرکوٹ مقام کے امیر، مولانا عالم خان قاری صاحب، حاجی فردوس خان، سید ضمیر، انور زمین اور گل زمین کی والدہ ماجدہ وفات پا گئی ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج شام 7 بج کر 30 منٹ پر مسجد ڈھیرہ میں ادا کی جائے گی۔
غم کی اس گھڑی میں ہم سوگوار خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہیں۔