14/06/2025
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰه وَبَرَكَاتُه ،
تمام پارٹنرز ،
*رائٹ وے سویٹس* اپنےتمام معزز پارٹنرز کو مطلع کرتی ہے کہ *بارلائن ڈبل فلیور* کے تمام فلیورز :
- ایپل + لیمن
- بلیوبیری + اسٹرابیری
- چیری + واٹر میلن
- مینگو + اورنج اور
- کولا
کے ہر باکس پر اضافی *01 پیس* بالکل *مفت* پیش کیا جا رہا ہے یعنی اب ایک باکس 24 پیسز کے بجائے *25 پیسز* پر مشتمل ہوگا اس *01 مفت اضافی پیس* کی بدولت آپ اپنی سیل میں خاطر خواہ اضافہ کر سکیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ مارکیٹ میں آپ اس *01 اضافی پیس* کی نئی پیکنگ بھی متعارف کرا سکیں گے ،
تو اس لاجواب اضافے سے فائدہ اٹھایں اور آج ہی پیشگی اپنے آرڈرز بک کروائیں ،
*رائٹ وے سویٹس*
*لاہور*.
AZAZ TRADERS TMG❤️