Sajjad Ihsas

Sajjad Ihsas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajjad Ihsas, Social Media Agency, Dir.
(4)

اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِی بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکْ
آمین یا رب

Follow me on tiktok 👇
https://www.tiktok.com/?_t=ZP-8y8pr2qjySE&_r=1

Youtube
https://youtube.com/?si=mbagp1GQXGNMoRdh

20/05/2026

کبھی کبھی اچانک آپ کی مونیٹائزیشن بند ہو سکتی ہے ⚠️
ان غلطیوں سے بچیں اور ان اہم باتوں کا ضرور خیال رکھیں!

:

19/05/2026

اگر آپ آٹومیشن میں کام شروع کرنا چاہتے ہیں تو ایسے ٹاپکس پر کام کریں جن کی ڈیمانڈ زیادہ ہو اور ویوز بھی اچھے آئیں۔

1. Tech & AI Updates
AI Tools, Mobile Tips, Facebook/YouTube Tricks اور نئی ٹیکنالوجی والے ویڈیوز بہت تیزی سے Grow
جاتی ہیں۔

2. Islamic Content
اسلامی واقعات، Quotes، Motivation اور معلوماتی شارٹس ہمیشہ اچھی Reach لیتے ہیں۔

3. Motivation & Success Stories
Successful لوگوں کی کہانیاں، Mindset Videos اور Motivation Content Viral
4. Facts & Mystery Videos
Interesting Facts، Hidden Places، Mystery Stories اور “Did You Know?” قسم کی ویڈیوز پر لوگ زیادہ وقت دیتے ہیں۔

5. Health & Fitness Tips
Daily Health Tips، Weight Loss، Exercise اور Healthy Lifestyle Content ہمیشہ ٹرینڈ میں رہتا ہے۔
یاد رکھیں:
صرف Topic اچھا ہونا کافی نہیں، Consistency + Editing + Thumbnails + SEO بھی بہت ضروری ہے۔

آپ کس Topic پر آٹومیشن شروع کرنا چاہتے ہیں؟

19/05/2026

آج کل بہت لوگ “Facebook Automation” اور “YouTube Automation” کا نام سنتے ہیں، لیکن حقیقت میں آٹومیشن ہوتی کیا ہے؟
آٹومیشن کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کچھ نہ کریں اور پیسے خود بخود آنا شروع ہو جائیں۔
بلکہ اس کے پیچھے ایک مکمل سسٹم، ٹیم ورک اور ٹیکنیکل اسکلز ہوتی ہیں۔
اس میں شامل ہوتا ہے:
✅ Content Planning
✅ Video Editing
✅ Thumbnail Designing
✅ SEO & Optimization
✅ Upload Management
✅ Monetization Handling
ہم چونکہ ٹیکنیکل فیلڈ سے ہیں، اس لیے ہم لوگوں کو صرف شارٹ کٹس نہیں بلکہ اصل سسٹم سمجھانے پر یقین رکھتے ہیں۔

Follow me on YouTube 👇
19/05/2026

Follow me on YouTube 👇

Welcome to Sajjad Ihsas Tech Pashto. On this channel you will learn: ✔ Facebook Monetization Tips ✔ Social Media Earning Guides ✔ YouTube Growth Tips ✔ Technical Problem Solutions Our goal is to help creators understand social media platforms and start earning online. Subscribe and stay conn...

19/05/2026

فیس بک پیج والوں کیلئے اہم اپڈیٹ
اگر آپ کے پیج پر اچانک یہ مسائل آرہے ہیں
❌ Monetization Restricted
❌ Recommendation Off
❌ Flagged for Unoriginal Content
❌ Earnings Stop

تو فوراً یہ 5 چیزیں چیک کریں
✅ دوسروں کی ویڈیوز ری اپلوڈ نہ کریں
✅ ایک ہی ویڈیو بار بار پوسٹ نہ کریں
✅ کاپی رائٹ میوزک سے بچیں
✅ ویڈیوز میں اپنی وائس یا ایڈیٹنگ لازمی شامل کریں
✅ Community Standards اور Partner Monetization Policies ریویو کریں
یاد رکھیں:
صرف ویوز آنا کافی نہیں، فیس بک اب “Original Content” کو زیادہ پروموٹ کر رہا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا پیج Safe رہے اور Monetization لمبے عرصے تک چلے، تو Quantity نہیں بلکہ Quality پر فوکس کریں۔

کمنٹ کریں:
“CHECK” ✅

18/05/2026

“کیسے پتا چلے گا کہ آپ کا پیج مونٹائز ہے یا نہیں؟

17/05/2026

ماشاءاللّٰہ! پاکستان میں بھی ذوالحج 1447 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے۔
الحمدللّٰہ اس سال سعودی عرب اور پاکستان میں ایک ہی دن عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے💓

17/05/2026

گانے بجانے والی ویڈیوز اپلوڈ کرنے سے پرہیز کریں،
کیونکہ موت کے بعد ممکن ہے آپ کے اکاؤنٹ سے وہ مواد کوئی بھی حذف نہ کر سکے، اور اس کا گناہ مسلسل آپ کے نامۂ اعمال میں لکھا جاتا رہے گا 😥

17/05/2026

🎓 خوشخبری تمام اسٹوڈنٹس کے لیے! 🌍

اگر آپ BS، Masters یا اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانا چاہتے ہیں تو اب آپ کا خواب حقیقت بن سکتا ہے ✈️📚

✨ Glow Education Consultancy
کے ذریعے آپ مختلف ممالک میں اسٹڈی کے بہترین مواقع حاصل کر سکتے ہیں۔

✅ Admission Guidance
✅ Visa Assistance
✅ University Selection
✅ Complete Counseling Support

🌎 مختلف ممالک میں تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع
📩 مزید معلومات کے لیے ان باکس کریں
🏢 یا ہمارے آفس وزٹ کریں

اپنے مستقبل کو روشن بنائیں — آج ہی رابطہ کریں! 💙
Glow Education Consultancy Timergara Dir lower Branch

16/05/2026

“پے آؤٹ میں یہ غلطی کی تو کیسے ٹھیک ہوسکتا ہے 😱

16/05/2026

“بہت سے لوگوں کے فیس بک پیجز کی مونیٹائزیشن بند ہو گئی 😢”

Address

Dir
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Ihsas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share