Dir voices.net

Dir voices.net our mission is to explore the beuty of Dir

08/02/2026
08/02/2026
07/02/2026

عوامی رائے درکار ہے___
کیا آپ 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف کے اعلان پہ پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کی حمایت کریں گے؟

06/02/2026

دہ دیر ایم پی اے یامین خان

06/02/2026

ا ج کے دھماکے کےبعد
مسلمانوں کی چیخ و پکار

ریاضُ الجنۃ نبی کریم ﷺ کے حجرۂ مبارک اور منبرِ شریف کے درمیان واقع وہ بابرکت مقام ہے جس کی فضیلت محض عوامی عقیدت یا روای...
06/02/2026

ریاضُ الجنۃ نبی کریم ﷺ کے حجرۂ مبارک اور منبرِ شریف کے درمیان واقع وہ بابرکت مقام ہے جس کی فضیلت محض عوامی عقیدت یا روایت نہیں، بلکہ صحیح احادیثِ مبارکہ سے واضح طور پر ثابت ہے۔

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:

«مَا بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ»
"میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی جگہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔"
📚 صحیح البخاری: 1196
📚 صحیح مسلم: 1391

محدثین اور شارحینِ حدیث نے اس حدیث کی تشریح میں بیان فرمایا ہے کہ اس مقام کی فضیلت حقیقی بھی ہے اور تشریفی بھی۔

علامہ نووی رحمہ اللہ کے مطابق اس کی دو ممکنہ توجیہات ہیں:

یا تو یہ جگہ قیامت کے دن بعینہٖ جنت میں منتقل کر دی جائے گی،

یا یہاں کی عبادت بندے کے لیے جنت میں داخلے کا ذریعہ اور سبب بنے گی۔
📖 شرح صحیح مسلم (نووی)

اسی وجہ سے صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اس مقام میں نماز، ذکر اور دعا کا خاص اہتمام فرمایا کرتے تھے۔ ریاضُ الجنۃ میں خشوع، آنسو اور دل کی حاضری محض جذباتی کیفیت نہیں، بلکہ ایمان کی زندگی کی علامت ہے۔

اہلِ علم نے اس بات کی بھی وضاحت فرمائی ہے کہ:

ریاضُ الجنۃ میں نفل نماز ادا کرنا مستحب ہے

یہاں دعا قبولیت کے اسباب میں سے ہے

لیکن فرائض اپنی مقررہ صفوں میں ادا کرنا زیادہ افضل ہے

ریاضُ الجنۃ ہمیں یہ عظیم پیغام دیتی ہے کہ عبادت کی اصل خوبصورتی جگہ کی عظمت میں نہیں، بلکہ اخلاص، اتباعِ سنت اور دل کی سچائی میں ہے۔

06/02/2026

‏وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے دھماکے میں آئی جی اسلام آباد کے فرسٹ کزن بھی شہید ہو گئے۔۔۔ذرائع

T20 world cup schedule
06/02/2026

T20 world cup schedule

06/02/2026

اسلام اباد میں دھماکہ

وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کی گئی۔ پمز اور پولی کلینک عملے کی چھٹیاں منسو...
06/02/2026

وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کی گئی۔ پمز اور پولی کلینک عملے کی چھٹیاں منسوخ

06/02/2026

اسلام آباد کے علاقے ترامڑی میں امام بارگاہ میں زور دار دھماکہ ہوا۔
اپنے سامنے لاشیں دیکھ کر قیامت سا سما ہے۔

Address

Kpk Dir
Dir
0800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir voices.net posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share