Dir speak

Dir speak دیر کے عوام کی آواز، دیر کے مسائل اور مثبت باتوں کا اظہار

30/07/2026
30/07/2026

Janat watan

28/07/2026
اعلان  فوتگی و نماز جنازہ محلہ ریحانکوٹ میں بازر خان لالا کی بیٹی ابدر خان اور اصغر خان کے بہین وفات پاچکا ہے مرحومہ کی ...
28/07/2026

اعلان فوتگی و نماز جنازہ
محلہ ریحانکوٹ میں بازر خان لالا کی بیٹی ابدر خان اور اصغر خان کے بہین وفات پاچکا ہے
مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز منگل بوقت 08:00 بمورخہ 2026-07-28 کو کابل بابا عید گاہ میں ادا کی جائیگی

آج ایک دوست نے اپنا پرفیوم برانڈ لانچ کیا ہے۔ کافی عرصے سے اسے اس پر کام کرتے دیکھ رہا تھا۔ بوتل کے ڈیزائن سے لے کر خوشب...
28/07/2026

آج ایک دوست نے اپنا پرفیوم برانڈ لانچ کیا ہے۔ کافی عرصے سے اسے اس پر کام کرتے دیکھ رہا تھا۔ بوتل کے ڈیزائن سے لے کر خوشبو کے انتخاب تک، ہر چیز میں اس نے وقت لگایا۔ یہی چیز اچھی لگی کہ جلدی میں صرف ایک پروڈکٹ نہیں بنائی، بلکہ ایک ایسی خوشبو بنانے کی کوشش کی جسے لوگ یاد رکھیں۔

ہم اکثر بڑے برانڈز کے پیچھے بھاگتے ہیں، لیکن کبھی کبھی کسی اپنے کی محنت بھی ایک موقع کی مستحق ہوتی ہے۔

اگر آپ نئی خوشبو آزمانا پسند کرتے ہیں، تو ایک بار JB Fragrances کو ضرور موقع دیں۔ ہو سکتا ہے آپ کی اگلی پسندیدہ خوشبو یہی ہو۔

آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ کریں:
📲 0313 6251209

Address

Upper Dir
Dir
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir speak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share