M Z Mobiles Duki

M Z Mobiles Duki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Z Mobiles Duki, Social Media Agency, M Z MOBILES KHAJOOR CHOWK DUKI, Duki.

17/09/2024

ضروری اعلان
میٹرک پرائیویٹ داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے
آنلائن داخلے کیلئے ایم زیڈ موبائل کھجور چوک دکی تشریف لائیں

خوشخببریبلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل اتھارٹی کے مشن"ہنر مند نوجوان بڑھائے گا بلوچستان"  کے وعدے کے تحت بیرون م...
16/09/2024

خوشخببری
بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل اتھارٹی کے مشن
"ہنر مند نوجوان بڑھائے گا بلوچستان" کے وعدے کے تحت بیرون ملک روزگار حاصل کرنے کے لیے اپیلیکشن پورٹل کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔
آنلائن اپلائی کرنے کے لیے ایم زیڈ موبائل کھجور چوک دکی تشریف لائیں

خوشخبری *`بلوچستان کے تمام جنرل کالجز میں BS/ADA/ADS کے ایڈمشن کا آغاز کر دیا گیا ہے`*آن لائن اپلائی کرنے کے لیے ایم زیڈ...
16/09/2024

خوشخبری
*`بلوچستان کے تمام جنرل کالجز میں BS/ADA/ADS کے ایڈمشن کا آغاز کر دیا گیا ہے`*
آن لائن اپلائی کرنے کے لیے
ایم زیڈ موبائل کھجور چوک دکی تشریف لائیں

خوشخبری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سنٹر ژوب کے تحت خزاں 2024 کے داخلے 01 ستمبر تا 15 اکتوبر تک جاری ہیں۔ جن میں اے...
02/09/2024

خوشخبری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سنٹر ژوب کے تحت خزاں 2024 کے داخلے 01 ستمبر تا 15 اکتوبر تک جاری ہیں۔ جن میں اے۔ڈی۔اے۔(بی۔اے 2 سال)، بی۔ کام، اے۔ڈی۔ای۔(ایجوکیشن 2 سال)، بی۔ایڈ(5۔1 سال ایم۔اے۔ ایم۔ایس۔ سی۔ اور بی۔ایس لیول) بی۔ایڈ(5۔2 سال بی۔ایس۔، بی۔اے۔ لیول) بی ۔ایڈ 2 سال (اے۔ڈی۔ای لیول) اور علاوہ ازیں بی۔ایس(4 سالہ انٹر میڈیڈیٹ ، 5۔2 سال بی۔ایس۔سی۔بی۔اے۔ اور 2 سال اے ڈی۔اے لیول) صحافت، انگلش، اکاونٹ اینڈ فنانس، اسلامیات، سوشیالوجی، پاکستان سٹڈیز، اردو، تاریخ، لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس ، اکنامکس، جینڈر اینڈ ویمن سٹڈیز، ایگریکلچرل ایکسٹشن، رورل ڈیولپمنٹ اور عربک پی۔جی۔ڈی کے مختلف پروگرامز کے علاوہ 6 ماہ مدت کے سرٹیفکیٹ پروگرامز تدریب المعلمین(اے۔ٹی۔ٹی۔سی) لائبریری کے علاوہ مختلف پروگرامز میں داخلے کے خواہش مند خواتین اور حضرات رابطہ کریں
ان لائن اپلائے کے لیے ایم زیڈ موبائل کھجور چوک دکی تشریف لائیں

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) میں 300 سے زائد آسامیاں* ڈرائیور ،نائب قاصد، چوکیدارآخری تاریخ: 06 ستمبر 2024آن لائن ا...
02/09/2024

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) میں 300 سے زائد آسامیاں* ڈرائیور ،نائب قاصد، چوکیدار

آخری تاریخ: 06 ستمبر 2024
آن لائن اپلائی کرانے کے لئے
ایم زیڈ موبائل فوٹو اسٹیٹ کھجور چوک دکی تشریف لائیں

بلوچستان بورڈ نے میٹرک(جماعت نہم و دہم) سالانہ امتحانات 2025 کے امتحانی فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ...
31/08/2024

بلوچستان بورڈ نے میٹرک(جماعت نہم و دہم) سالانہ امتحانات 2025 کے امتحانی فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔فارم جمع کرانے کیلئےایم زیڈ موبائل کھجور چوک دکی تشریف لائیں

سی ٹی ایس پی واپڈا اپڈیٹسی ٹی ایس پی کے اسیپٹ ریجیکٹ لسٹ اپلوڈ ہو گئی ہے کل تمام کینڈیڈیٹس اپنے تمام تر کاغذات ساتھ لائی...
24/08/2024

سی ٹی ایس پی واپڈا اپڈیٹ
سی ٹی ایس پی کے اسیپٹ ریجیکٹ لسٹ اپلوڈ ہو گئی ہے کل تمام کینڈیڈیٹس اپنے تمام تر کاغذات ساتھ لائیں

11/08/2024

بی ایس ریزرو سیٹ کی
رولنمبر سلپ حاصل کرنے کے لیے ایم زیڈ موبائل کھجور چوک دکی تشریف لائیں

خوشخبریکیسسکو واپڈا بلوچستان کی پوسٹوں میں اپلائی کرنے کی تاریخ میں 9 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے آن لائن اپلائی کیلئے ای...
31/07/2024

خوشخبری
کیسسکو واپڈا بلوچستان کی پوسٹوں میں اپلائی کرنے کی تاریخ میں 9 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے آن لائن اپلائی کیلئے
ایم زیڈ موبائل کھجور چوک دکی
تشریف لائیں

تمام میٹرک پاس امیدواران  کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بلوچستان کے جنرل کالجوں میں 1۔ ایف۔اے (F.A)2۔ایف۔ایس۔سی (F.SC)3۔آئی۔سی۔...
22/07/2024

تمام میٹرک پاس امیدواران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بلوچستان کے جنرل کالجوں میں
1۔ ایف۔اے (F.A)
2۔ایف۔ایس۔سی (F.SC)
3۔آئی۔سی۔ایس (ICS)
کے داخلے جاری ہیں۔
آنلائن فارم جمع کروانے کیلئے ایم زیڈ موبائل کھجور چوک تشریف لائیں آخری تاریخ 30 جولائی 2024 ہے۔

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی QESCO بلوچستان میں 770 سے زائد آسامیاںآن لائن اپلائے و فارم کیلئے M Z ایم زیڈ موبائل اینڈ فوٹ...
18/07/2024

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی QESCO بلوچستان میں 770 سے زائد آسامیاں
آن لائن اپلائے و فارم کیلئے M Z ایم زیڈ موبائل اینڈ فوٹو اسٹیٹ کھجور چوک دکی تشریف لائیں
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی QESCO بلوچستان کو درج زیل 770 سے زائد مختلف آسامیوں کیلئے بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل مرد و خواتین امیدواران سے درخواستیں مطلوب ھئیں.
آخری تاریخ 31 جولائی 2024 ہے

Address

M Z MOBILES KHAJOOR CHOWK DUKI
Duki
84200

Telephone

+923454843067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Z Mobiles Duki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Z Mobiles Duki:

Share