AS-Admission Cell

AS-Admission Cell AS Admision Cell Provide Home services like private/regular admission matric to masters & also board & universities meters.

We also Deal In all Kind of Printing, social media posts designs. We Deal in All kind of Printing
Jobs & Admission information

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے ڈیٹ شیٹ برائے انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحانات 2026 جاری کر دی ہے۔امت...
29/04/2026

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے ڈیٹ شیٹ برائے انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحانات 2026 جاری کر دی ہے۔
امتحانات 20 مئی سے شروع ہونگے اور جلد رول نمبر سلپ جاری کر دی جائے گی۔

میٹرک امتحانات سے فارغ طلباء و طالبات اپنا قیمتی وقت ضائع کئے بغیر کمپیوٹر سیکھیں۔ مزید معلومات کے لئے رابط کریں۔ارسلان ...
20/04/2026

میٹرک امتحانات سے فارغ طلباء و طالبات اپنا قیمتی وقت ضائع کئے بغیر کمپیوٹر سیکھیں۔
مزید معلومات کے لئے رابط کریں۔
ارسلان شیخ: 03167560834

24/03/2026

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور
میں یومیہ اجرت کی بناد پر سکینگ آفیسر (مرد و خواتین) کی عارضی بھارتی جاری ہے
تعلیم گریجویٹ و بنیادی کمپیوٹر ضروری ہے
مزید معلومات اور آن لائن اپلائی کے لیے رابط کریں
:ارسلان شیخ
0316-7560834
0333-6280780

26/12/2025

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد
*پرائیویٹ میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2026 کے داخلے جاری ہیں۔*
طالب علم فریش (نویں، دسویں، کمپوزٹ، امپروومنٹ، سپلیمنٹری، ایڈیشنل سبجیکٹ) میں داخلہ بھیج سکتا ہے۔
`داخلہ بھیجے کی آخری تاریخ تین گناہ فیس کے ساتھ 6 جنوری 2026 ہے۔`
_مزید معلومات، رہنمائ اور داخلہ بھیجنے کے لیے رابط کریں_ ۔
ارسلان شیخ:
03167560834
https://whatsapp.com/channel/0029VaLu2mYIt5rwSt7cP70D,

22/10/2025

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد
*نے پرائیویٹ انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2025 کی رول نمبر سلپ جاری کر دی ہیں۔* طالب علم کی رول نمبر سلپ ڈاکخانے کے ذریعے موصول نہ ہونے کی صورت میں ویب سائٹ سے حاصل کر سکتا ہے۔
*نوٹ: امتحانات 29 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔*
_مزید معلومات، رہنمائی کے لیے رابط کریں_ ۔
ارسلان شیخ:
03167560834
https://whatsapp.com/channel/0029VaLu2mYIt5rwSt7cP70D

22/09/2025

بورڑ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے دوسرا سالانہ امتحان 2025 کے داخلے جاری کردئیے ہیں۔ `(سپلیمنڑی، امپرومنٹ، فریش، ایڈیشنل ڈگری)`
*داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخیں:*
- سنگل فیس کے ساتھ: 20 ستمبر تا 30 ستمبر 2025
- ڈبل فیس کے ساتھ: 1 اکتوبر تا 7 اکتوبر 2025
- ٹرپل فیس کے ساتھ: 8 اکتوبر تا 13 اکتوبر 2025

*▪️ امتحانات کا آغاز: 29 اکتوبر 2025 سے ہو گا۔*
گھر بیٹھے اپنا داخلہ بھجوانے کے لیے رابطہ کریں۔
AS Admission Cell
0316-7560834

"Close To New Chapter"
17/09/2025

"Close To New Chapter"

07/09/2025

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد
*میٹرک دوسرا سالانہ امتحانات 2025* ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔
`امتحانات 10 ستمبر 2025` سے شروع ہونے تھے جو کہ اب `29 ستمبر 2025` سے شروع ہوں گیں۔
*نئی ڈیٹ شیٹ جلد جاری کر دی جائے گی طلباء اس حساب سے اپنی تیاری جاری رکھیں۔*
مزید معلومات کے لیے رابط کریں۔
AS Admission Cell
03167550834
https://whatsapp.com/channel/0029VaLu2mYIt5rwSt7cP70D

23/08/2025

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد
*میٹرک سالانہ امتحان 2025 سال اول* کے ایسے طلباء جو اپنے نتائج سے مطمئن نہیں ہیں وہ ری چیکینگ کے لئے 4 ستمبر 2025 تک اپلائی کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات اور اپلائی کرنے کے لیے رابط کریں۔
AS Admission Cell
03167550834

السلام علیکم!عزیز طلباء و طالبات گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخ کی اطلاع کب س...
04/06/2025

السلام علیکم!
عزیز طلباء و طالبات گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخ کی اطلاع کب سے دی جا چکی ہے، نئی رول نمبر سلپ اپنے پورٹل سے جب کہ ریگولر طالب علم اپنے متعلقہ کالج سے حاصل کر سکتے ہیں۔ کسی قسم کی پریشانی میں رابط کریں۔
AS Admission Cell
03167560834

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923167560834

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AS-Admission Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AS-Admission Cell:

Share