03/07/2021
اسلام و علیکم !
ڈیلی پرمانینٹ نیوز فیصل آباد کی نئی ٹیم اپنی ٹریننگ مکمل کر کے فیلڈ میں آنے کیلئے تیار ہے . ٹیم کا مکمل تعارف بما تصاویر جلد شائع کیا جائے گا .
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے علاقے میں ھونے والے کسی بھی جرم کی اطلاح ڈیلی پرمانینٹ کے اپنے قریبی رپوٹر کو دیں .