hafiz bitqaan compny

hafiz bitqaan compny Bitqaaan is a very good compny

06/09/2026
04/08/2026

BitBullers helps businesses become discoverable, trusted, connected, and future-ready through its Business Value Ecosystem and Business Galaxy experience.

I just found this on eL Umano:Majestic 2-Tone Wool Peach Abaya with Matching Stoller | Black & Beige Color Block Abaya |...
04/08/2026

I just found this on eL Umano:
Majestic 2-Tone Wool Peach Abaya with Matching Stoller | Black & Beige Color Block Abaya | Medium & Large
Price: Rs 4,500.00
https://www.elumano.com/item-details?id=25670&page=item
Description: MAJESTIC ABAYA COLLECTION BY LUXE CARRY Elegant 2-Tone Abaya with Matching Stoller Add grace to your daily wear with this stunning Majestic Abaya. Simple, elegant and perfect for...

Bid and Win Now!Premium Umrah Package – Spiritual Journey Available for BiddingDescription:Embark on a spiritual journey...
04/08/2026

Bid and Win Now!

Premium Umrah Package – Spiritual Journey Available for Bidding

Description:

Embark on a spiritual journey with this Umrah Package, now available for bidding through eL Umano Auction. This thoughtfully designed package includes comfortable accommodations, convenient travel arrange…

One auction — 3 way(s) to win. Hurry up! Bid and Win now!
https://www.elumano.com/auction-details?id=3636

06/07/2026

BitBullers | جدید ٹریڈنگ، مارکیٹ میکنگ اور بروکریج کا منظم نظام

BitBullers ایک نیا اور منظم ایکسچینج ماڈل پیش کر رہا ہے جہاں مارکیٹ میکرز، بروکرز، بٹقان ہولڈرز اور دیگر منظور شدہ کوائنز کے ہولڈرز ایک پیشہ ورانہ کاروباری ایکو سسٹم کے تحت کام کر سکیں گے۔

اس پلیٹ فارم پر کوائن ہولڈرز اپنی خرید و فروخت کی درخواستیں آن لائن لگا سکیں گے، جبکہ مارکیٹ میکرز دستیاب مواقع کے مطابق خرید و فروخت کی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔ بروکریج ماڈل کے ذریعے وہ افراد بھی مؤثر انداز میں مارکیٹ سے جڑ سکیں گے جو براہِ راست ٹریڈنگ کے بجائے ڈیل کے ذریعے لین دین کرنا چاہتے ہیں۔

BitBullers بروکرز کے لیے تربیت، اہلیت اور رابطے کا ایک باقاعدہ نظام بھی متعارف کروا رہا ہے، تاکہ خریدار اور فروخت کنندہ ایک شفاف اور منظم طریقے سے آپس میں منسلک ہو سکیں۔

قیمت کے تحفظ کے لیے مجوزہ پرائس لاک نظام اس ماڈل کی ایک اہم خصوصیت ہے، جس کا مقصد غیر ضروری اتار چڑھاؤ کو کم کرنا اور خرید و فروخت کو واضح اصولوں کے تحت منظم کرنا ہے۔

BitBullers: holders کے لیے مارکیٹ، market makers کے لیے کاروبار، اور brokers کے لیے نئے مواقع۔

27/06/2026

مروجہ ڈیجیٹل ایکسچینجز کی خامیاں (موجودہ نظام کی تباہ کاریاں)

​سودی نظام اور لیوریج (Leverage)

روایتی ایکسچینجز پر قرض اور لیوریج کے نام پر سود کا بازار گرم ہے، جہاں سرمایہ کار اپنی بساط سے بڑا جوا کھیلتا ہے۔
​جعلی ہائپ اور پمپ اینڈ ڈمپ (Pump & Dump): مارکیٹ میں مصنوعی تیزی اور مندی پیدا کر کے عام انویسٹر کا پیسہ لوٹا جاتا ہے۔
​شارٹ سیلنگ اور ڈیجیٹل جوا: بیک اینڈ پر کسی حقیقی یا فزیکل بزنس کی موجودگی کے بغیر، محض قیمتوں کے اتار چڑھاؤ پر سٹہ بازی کی جاتی ہے، جہاں ایک کا نقصان دوسرے کا فائدہ بنتا ہے۔
​۔BitBullers کا انقلابی اور محفوظ حل (بزنس شیئر سسٹم)
​حقیقی بزنس پر مبنی (No Virtual Gambling): یہاں ٹریڈنگ محض کاغذ یا اسکرین پر نہیں، بلکہ حقیقی بیک اینڈ بزنسز پر ہوتی ہے۔ جس کوائن میں ٹریڈ بڑھے گی، اس کا فزیکل بزنس بڑھایا جائے گا، جس سے شیئر ویلیو مضبوط ہوگی۔
​پرائس لاکنگ اور استحکام: مصنوعی پمپ اینڈ ڈمپ اور شارٹ سیلنگ کا مکمل خاتمہ۔ قیمت کا انحصار حقیقی بزنس ٹرانزیکشنز پر ہوگا، کسی کے نقصان سے دوسرے کو فائدہ پہنچانے کا سودی فلسفہ یہاں موجود نہیں ہے۔
​ہولڈرز کا حقیقی فائدہ: سرمایہ کار جتنا زیادہ ہولڈ کریں گے، بزنس کی گروتھ کے ساتھ ان کا منافع اور شیئر ویلیو اتنی ہی بڑھے گی۔
​عالمی سرمایہ کاری کا ذریعہ: پاکستان اور دنیا بھر کے بزنس مالکان کو مکمل سیٹ اپ فراہم کیا جائے گا، تاکہ وہ قانون اور شرائط کے مطابق دنیا بھر سے سرمایہ (Fundraising) حاصل کر کے اپنے کاروبار کو وسعت دے سکیں۔
​
پائیدار بزنس ماڈل اور کمپنی کا ریونیو (بھاگنے کے خدشات کا جواب)
​عام طور پر لوگ اسمارٹ کانٹریکٹس یا ڈیجیٹل سسٹمز کو فراڈ سمجھتے ہیں، لیکن BitBullers کا ماڈل ایک پائیدار کاروباری ماڈل ہے:
​جب لاکھوں اور کروڑوں لوگ اس محفوظ پلیٹ فارم پر ٹرانزیکشنز کر رہے ہوں گے، اور کمپنی کو صرف جائز سروس چارجز / ٹرانزیکشن فیس (مثال کے طور پر صرف $1 فی ٹرانزیکشن) حاصل ہو رہی ہو، تو اتنے بڑے لائف ٹائم ریونیو سسٹم کو چھوڑ کر بھاگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یہ ایک خود مختار اور پائیدار معاشی نظام ہے۔
​
۔​Bitqaan نے اپنا ایکسچینج (BitBullers) کیوں بنایا؟

​ڈیجیٹل دنیا کی تاریخ میں پہلی بار، ایک ایسا انقلابی معاشی نظام متعارف کروایا گیا ہے جو سود، جوئے اور مصنوعی مارکیٹ کریش سے پاک ہے۔ مروجہ آن لائن ایکسچینجز پر لیوریج (سود)، شارٹ سیلنگ اور پمپ اینڈ ڈمپ کے ذریعے عام انویسٹر کا گلا گھونٹا جاتا ہے، کیونکہ ان کے بیک اینڈ پر کوئی فزیکل وجود نہیں ہوتا۔
۔​BitBullers اس استحصالی نظام کے خلاف ایک مضبوط ڈھال ہے۔ یہاں ڈیجیٹل کوائنز محض علامتی نہیں، بلکہ حقیقی بزنس کے شیئرز ہیں۔ جتنی ٹرانزیکشنز بڑھیں گی، بیک اینڈ پر بزنس اتنا ہی پھیلے گا اور شیئر ہولڈرز کو حقیقی فائدہ پہنچے گا۔ یہ دنیا کا پہلا ایسا ڈی سینٹرلائزڈ پروجیکٹ ہے جہاں کسی کا نقصان نہیں ہوتا اور کاروبار حلال اور شفاف ذرائع سے عالمی سطح پر پھیلتا ہے۔

​ہمارا عزم، ہمارا نعرہ:

سود ختم، یہود ختم!

ایک ایسا پاکستان اور ایک ایسی ڈیجیٹل مارکیٹ جہاں خود انحصاری ہو اور معاشی استحصال کا مکمل خاتمہ ہو۔

Address

Millat Road Ashrafabad Faisalabad
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when hafiz bitqaan compny posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share