Mughal Seo Tools

Mughal Seo Tools Mughal Seo Tools
Seo Tools📢
Aamazon Tools📢
Writing Tools📢
Graphics Designing Tools📢

السلام علیکم سب کو،امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔کچھ لوگ ہماری فیس بک پر موجود پوسٹس اور چلنے والی ads پر کمنٹس کر رہے ت...
23/01/2026

السلام علیکم سب کو،
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔

کچھ لوگ ہماری فیس بک پر موجود پوسٹس اور چلنے والی ads پر کمنٹس کر رہے تھے، جن کی پروفائل یا تصاویر واضح نہیں ہوتیں۔ زیادہ تر وہی لوگ ہیں جو خود بھی ٹولز فراہم کرتے ہیں اور ہماری پوسٹس کے نیچے آ کر ہمیں “اسکیمر” کہہ رہے ہیں۔

مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ اس طرح کے کمنٹس کرنے سے انہیں کیا حاصل ہوگا۔ جو کسی کے نصیب میں ہے، وہی اسے ملتا ہے، اور جو میرے نصیب میں ہے، وہ مجھے ملے گا۔ اگر کسی کو واقعی کوئی مسئلہ یا سوال ہے تو بہتر یہ ہے کہ وہ براہِ راست مجھے میسج کرے۔ ہو سکتا ہے میں ان کے کام کو آگے بڑھانے میں ان کی مدد ہی کر دوں😅😅۔ اس طرح پبلک میں منفی کمنٹس کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔

باقی میں اپنے تمام کلائنٹس اور فالوورز سے یہ گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی ایسا کمنٹ کرے تو براہِ کرم اس کی پروفائل ضرور چیک کر لیا کریں اور پھر خود فیصلہ کریں۔ اکثر ایسے اکاؤنٹس ہوتے ہیں جن کے زیرو فالوورز ہوتے ہیں۔

ان لوگوں کے لیے بس یہی مشورہ ہے کہ اگر اتنی محنت اپنے کام پر کریں گے تو کامیاب ہو جائیں گے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو حلال روزی کمانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔🤲🤲

جزاک اللہ

Address

Faisalabad
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Seo Tools posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mughal Seo Tools:

Shortcuts

Share