17/09/2026
ریسکیو 1122 الرٹ
فیصل آباد
17 ستمبر، 2026
ڈوبنے کا واقعہ
*فیصل آباد: جڑانوالہ کے علاقے جسوآنہ بنگلہ میں نہر میں ڈوبنے سے 40 سالہ خاتون جاں بحق*
فیصل آباد: ریسکیو ٹیم نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران خاتون کی نعش نہر سے نکال لی، ریسکیو 1122
فیصل آباد: جاں بحق خاتون کی شناخت چک نمبر 19 جڑانوالہ کی رہائشی نسریں بی بی زوجہ اختر کے نام سے ہوئی، ریسکیو 1122
فیصل آباد: ضروری کارروائی کے بعد خاتون کی نعش پولیس کی موجودگی میں ٹی ایچ کیو ہسپتال جڑانوالہ منتقل کر دی گئی، ریسکیو 1122
فیصل آباد: ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ خاندانی تنازع کے باعث پیش آیا، ریسکیو 1122