De-Facto

De-Facto De-Facto is a reliable news and information channel sharing real-time updates

کسی نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہا سے کہا تھا- کسی امانت دار کے بات سُناؤ.تو کہنے لگے سناتا ہوں فاروق اعظم کی بات فرمان...
04/07/2024

کسی نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہا سے کہا تھا- کسی امانت دار کے بات سُناؤ.تو کہنے لگے سناتا ہوں فاروق اعظم کی بات فرمانے لگے : میں عمر رضی اللہ تعالی عنہا سے ملنے گیا۔کہتے ہیں جب میں اُن کے پاس گیا تو دیا جل رہا تھا اندر داخل ہوتے ہی سلام لیا تو حال چال پوچھنے کے بجائے عمر پوچھنے لگے کہ علی کوئی سرکاری کام آئے ہو یا دینی کام آئے ہو ؟ یا ذاتی کام آئے ہو ؟تو حضرت علیؓ فرماتے ہیں۔ میں نے کہا کہ میں تو ذاتی کام سے آیا ہوں تو کہتے ہیں عمر جلدی سے اُٹھے اور دیا اُنھوں نے گل کر دیا چراغ بجھا دیا کہتے ہیں میں نے کہا کہ عمر چراغ کیوں بجھایا ہے ؟ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہا فرمانے لگے ! میں سرکاری دستاویزات لکھ رہا تھا تو یہ سرکار کا دیا جل رہا تھا اتنی دیر تک ! اب ہم ذاتی بات کرنے لگے ہیں مجھے ڈر لگتا ہے ! چند قطرے تیل ذاتیات کے لیے استعمال ہو گیا تو رب کی بارگاہ میں کیا جواب دوں گا؟ (سبحان اللہ) اور آج پاکستان کے حکمران جو ہیں تو مسلمان اور نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی زندگی کو فالو کرتے ہے لیکن ان کا ایک کام بھی ان جیسا نہیں ہے ہم موجودہ پنجاب وزیر اعلی کی بات کرے تو جب وہ آئی تو اتے ہی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے ٹائر اور سیٹ سب تبدیل کرا دی اور عوام کے لاکھوں روپے لگا دیے جب کے گاڑی کے صرف ٹائر تبدیل ہونے تھے۔ اس ہی طرح ہر سال عوام کے پیسہ پر حکومتی وزیر رو کے گھر والے اُن کے رشتے دار اور دوست وغیرہ بی حج عمرہ اور انٹرنیشنل ٹور کرتے ہیں۔ اس ہی طرح قومی اسمبلی پنجاب اسمبلی دیگر پاکستان کی اسمبلی جہاں عوام کے حقوق انصاف اور ان کے لئے آسانیاں اور مُلک کی ترقی پر بات ہونی چاہئے وہاں یہ لڑائیاں گالی گلوچ اور ایک دوسرے کو نیچے دیکھا نے پر ہوتاہے ۔ جب تک ہم اپنی زندگی میں اور حکومت میں دین کو مکمل طور پر شامل نہیں کرے گے اور نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی زندگی کو فالو نہیں کرے گے تب تک ہم مُلک کو ترقی پر نہیں پہنچا سکتے ہیں

ان صاحب کا نام ثناء اللہ مستی خیل ہے اور بہت سے لوگ ان کو جانتے بھی ہو گے جو کے اپوزیشن روکن ہے کچھ دن پہلے ہونے والے بج...
28/06/2024

ان صاحب کا نام ثناء اللہ مستی خیل ہے اور بہت سے لوگ ان کو جانتے بھی ہو گے جو کے اپوزیشن روکن ہے کچھ دن پہلے ہونے والے بجٹ اجلاس میں انہوں نے اپنی تقریر کے دوران نازیبا الفاظ ستعمال کیا سپیکر صاحب ان کو روکتے بھی رہے لیکن یہ نہ روکے اور ان کی پارٹی کے لوگ ان کو سپوت کرتے رہے. اس شخص کو اتنی شرم نہ ائی کے پارلیمنٹ میں خواتین بھی تھی اور یہ اجلاس TV پر لائیو چل رہا تھا اس بات کا ہی یار خیال کرلتا یہ ہی اپوزیشن کے لوگ ہے جو حکومتی لوگوں کو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ۹۹ نام کے نیچے آپ جھوٹ بھول رہے ہیں آپ کو شرم انی چاہیے تو اب ان کی غیرت اور شرم کہا گئی اللّٰہ تعالیٰ کے ۹۹ نام کے نیچے نازیبا الفاظ بول تارہا اور کوہی کچھ نہ بولا کیوں کے وہ آب ان کے مخالفین کو جواب دے رہے تھا۔

ان میں سے پاکستان کو ترقی کی طر کون گامزن کر سکتا ہیں؟پاکستان میں بہت سی سیاسی جماعت ہیں اور ای دِن نئی جماعت بھی بنتی ر...
23/06/2024

ان میں سے پاکستان کو ترقی کی طر کون گامزن کر سکتا ہیں؟
پاکستان میں بہت سی سیاسی جماعت ہیں اور ای دِن نئی جماعت بھی بنتی رہتی ہیں اور سب یہ دعوی کرتے ہیں کہ ان کو ووٹ دیا جائے اور یہ ملک کو ترقی کی طرف گامزن کرے گے مگر ائے گاہ وہی جس کے تعلقات establishmen
کے ساتھ اچھے ہو گی 2024 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کی اکثریت دیکھنے کو ملی مگر وہ حکومت بنانے میں ناکام رہی کیوں کے ان کے تعلقات establishment کے ساتھ اچھے نہیں تھے عمران خان کہتا ہے کہ مجھے حکومت میں لاؤ میں ملک کو ترقی کی طرف گامزن کرو گاہ۔ خان صاحب ہو یہ کوہی اور تب تک ملک کو ترقی کی طرف گامزن نہیں کرسکتا جب تک صاف اور شاف الیکش ہو اور عوام کے دیے گا ئے ووٹ سے حکومت میں ائے۔ مگر پاکستان میں پچھلے کئی سال سے establishment کے مدد سے حکومت بناتی ہے یا خود establishment ملک میں حکمت کرتی ہے اب جو سیاسی پارٹی establishment کی مدد سے ائے تو وہ کسے جموریت یا انصاف کی بات کر سکتے ہے کیوں کے انصاف کی دھجیاں اُرہ کر عوام کے حق پر ڈکا ڈال کر ائے ہوتے ہے۔ آج پاکستان کی ایک بڑی تعداد عمران خان کو ایک لیڈر کے طور پر پسند کرتی ہے لیکن یہ یاد رہے کے 2018 کے الیکشن میں خان صاحب اور اُن کی پارٹی نے establishmen کی مدد سے پارٹی بنائی۔ اور 2018 میں نواز شریف اور ان کی پارٹی ہارنے کے بعد فل جموریت پسند بن گی تھی اور جب ان کی تعلقات پھر سے establishment کے ساتھ اچھے ہو ہے تو جموریت پسند گی دفن ہو گئی ۔اس لیے جب بھی ہم کسی پارٹی کو سپوت کرے تب تک جب تک وہ اپنے ذاتی مفاد کے لیے establishment کے ساتھ نہ ہو ۔

اس شخص كا نام اویس نصیر ہے جس نے عید کے دِن اپنے آپ کو ال جامع کا امیر کرار دیا ہے ال جامع وہ جماعت ہیں جو کے امام مہدی ...
20/06/2024

اس شخص كا نام اویس نصیر ہے جس نے عید کے دِن اپنے آپ کو ال جامع کا امیر کرار دیا ہے ال جامع وہ جماعت ہیں جو کے امام مہدی کی بیت سے پہلے جماعت ہو گی اس شخص کا کہنا ہے کے اللّٰہ تعالیٰ اور اُس کے رسول (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم) کے حکم سے یہ ال جامع کا امیر ہے اور اب جو اس جماعت اور اس کو فالو نہیں کرے گاہ وہ اسلام اور دین سے خارج ہے یہ شخص پچھلے کچھ عرصہ سے امام مہدی کے نزول کا بھی تذکرہ کرتا رہا ہے کہ اُن کا نزول انے والے کچھ سال میں ہو گاہ ۔

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when De-Facto posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share