DigiVisers

DigiVisers Digivisers is a digital marketing agency that empowers businesses to achieve their sales and targets.

08/12/2024

🎉 *Exciting Family Gala Alert!* 🎉

🗓 *Dates* : 12th, 13th, 14th December
📍 *Venue* : City Grammar School Mamunkanjan

✨ Highlights of the Event:
🎩 Magic Show
💡 Light Show
🎭 Cultural Performances
🎡 Ferris Wheel
🚤 Flying Boat Ride
🍴 Delicious Food Stalls
🎠 Coin Rides

Don’t miss out on this incredible experience!

🎟 Grab your tickets now!
📞 Contact Us:
0330-6272786 | 0336-7846000

Let’s make unforgettable memories together!

07/01/2024
31/12/2023

Paypal Account Creation From Pakistan
پاکستان میں پے پال اکاؤنٹ بنانے کا مکمل طریقہ۔

پے پال اکاؤنٹ اوپن کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے ۔ اور یہ آپ سے کوئی بھی غیر ضروری چیزیں نہیں مانگتا ۔ سب سے پہلے تو یہ بتاتا چلوں کہ پاکستان میں پے پال اکاؤنٹ ابھی تک نہیں بناسکتے ۔ لیکن پے پال دوسرے 200 ممالک میں دستیاب ہے۔ اب آتے ہیں کہ پاکستان میں ہم پے پال کا اکاؤنٹ کیسے بنا سکتے ہیں؟ جی بلکل آپ اپنی حقیقی انفارمیشن کے ساتھ پاکستان سے پے پال کا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں ۔ پے پال دو طرح کے اکاؤنٹ آفر کرتا ہے ۔
1. انڈیویجول
2. بزنس
لیکن پاکستان میں رہتے ہوئے اگر اپ انڈیویجول اکاؤنٹ بناتے ہیں تو اس کے لیے اپ کو اپنے کسی بھائی یا دوست کا فون نمبر چاہیے ہوتا ہے جو کسی دوسرے ملک میں رہتا ہو اور باقی ڈیٹیلز اپ خود بھی ایڈ کر سکتے ہیں ۔
پے پال اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ ۔
1. پے پال کو اپنے براؤزر میں اوپن کریں۔
Choose account type.
1. اپ نے بزنس اکاؤنٹ سلیکٹ کرنا ہے۔
2. اپنا جی میل اکاؤنٹ انٹر کریں۔
3. اپنا لیگل نام لکھیں
4. بزنس نیم کی جگہ آپ کچھ بھی لکھ دیں "آنلائن بزنس لکھ دیں" یا "سافٹ ویئر " یا " ان لائن سروسز" لکھ دیں۔
5. فون نمبر میں کنٹری پاکستان سلیکٹ کریں اور اپنا موبائل نمبر انٹر کریں
6 . بزنس ایڈریس میں اپ نے پاکستان کے علاوہ کسی بھی دوسری کنٹری کا نام اور رینڈم ایڈریس اپ انٹرنیٹ سے سرچ کر کے لکھ لیں۔
7. بزنس ٹائپ میں اپ نے(Individual/ sole proprietorship) کو سلیکٹ کرنا ہے۔
8. پروڈکٹ سروس کی ورڈ میں اپ نے کوئی بھی اپشن سلیکٹ کر لینا ہے جیسے کہ( computer software stores)
9. اپنی ڈیٹ اف برتھ وہی لکھیں جو اپ کے ائی ڈی کارڈ پہ موجود ہے اس کے بعد نیشنلٹی پاکستانی سلیکٹ کریں۔
10. ائی ڈی اینٹٹی ڈاکومنٹ میں اپ اپنا شناختی کارڈ، پاسپورٹ، یا ڈرائیونگ لائسنس جو آپ کے پاس موجود ہے آپ انٹر کریں ۔
11. انڈسٹری اپ کوئی بھی سلیکٹ کر سکتے ہیں جیسے کہ"Education"
12. جاب ٹائٹل کوئی بھی لکھ دیں جیسے کہ (student)
لیں آپ کا پے پال بن گیا۔
بزنس اکاؤنٹ اپ پاکستان میں رہتے ہوئے بنا سکتے ہیں جبکہ انڈیویجول اکاؤنٹ کے لیے اپ کو کسی دوسرے ملک کا فون نمبر چاہیے ہوتا ہے۔
اگر آپ کو انفارمیشن اچھی لگے تو کمنٹ سیکشن میں اپنی راۓ کا اظہار کریں اور اسے شیئر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ شکریہ

اخبارات میں بیرون ممالک نوکری کا اشتہار ایجنسی اصل ہے یا فراڈ چیک کرنے کا طریقہبیورو آف ایمگریشن میں جتنی بھی اوورسیز ا...
29/12/2023

اخبارات میں بیرون ممالک نوکری کا اشتہار ایجنسی اصل ہے یا فراڈ چیک کرنے کا طریقہ

بیورو آف ایمگریشن میں جتنی بھی اوورسیز ایجنسیاں رجسٹرڈ ہیں ان کا لائسنس نمبر 4 ڈیجٹس کا ہوتا ہے۔

آپ کو طریقہ کار سمجھانے کے لئے میں نے اخبار سے ایک اشتہار لیا یہ بہت پرانا ہے اس پر فوکس نہیں کرنا جو سمجھانا ہے اس پر فوکس کرنا ہے۔

آپ جب بھی کسی اخبار میں بیرون ممالک نوکری کا اشتہار دیکھیں تو سب سے پہلا کام یہ ہے کہ جہاں ایجنسی کا نام لکھا ہوتا ہے وہیں 4 ڈیجنٹس تلاش کرنے ہیں یہ ایجنسی کا لائسنس نمبر ہے، اور یہ بہت چھوٹے حروف میں لکھا ہوتا ہے جسے تلاش کرنا تھوڑا مشکل ہے اس لئے اس حصہ کو ذوم کر کے بڑا کریں۔ اگر آپ کو یہ 4 ڈیجنٹس نمبر نہ ملے تو پھر اس اشتہار کو چھوڑ دیں ان سے رابطہ کی ضرورت نہیں۔

اور جب آپ کو اشتہار میں یہ 4 ڈیجٹس مل جائیں تو پھر بیورو آف ایمگریشن کی ویب سائٹ پر فاران جاب پر کلک کریں اور
اس کے بعد جہاں لائسنس نمبر کا بکس ہے وہاں یہ 4 ڈیجٹس لکھیں اور
نیچے سرچ پر کلک کریں
اسی پیج پر اس کے نیچے نوکریاں ملیں گی، اس میں اپنی پسند کی نوکری دیکھیں اور یہیں سے منتخب کریں۔

اگر 4 ڈیجٹس لگانے سے سرچ کرنے پر نیچے پیج صاف ملے اور جاب نہیں ہوں تو پھر سمجھ لیں کہ اخباری اشتہار والی نوکریاں جعلی ہیں۔

جب جاب منتخب کرنے کو دل ہو تو ملازم کی تعداد پر فوکس کریں اگر 1 بندہ چاہئے تو پھر ڈیل نہ کریں کیونکہ سینکڑوں لوگ اس پر بک کر لئے ہوتے ہیں ایجنسی نے اور ایڈوانس پر رقم انویسٹ کرتے ہیں۔ اس پر ڈیل نہ کریں وقت ضائع ہو گا پیسے واپس مل جائیں گے۔ اگر ملازمتوں کی تعداد زیادہ ہو تو پھر ڈیل کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ دوسرے آپشن بھی چیک کر لیں، جیسے تنخواہ راضی ہوں تو آگے بڑھیں۔

جو نوکری پسند ہو اس پر کلک کرنے سے نوکری کی مکمل تفصیل اور ایجنسی کی مکمل تفصیل آپ کے سامنے ہو گی۔

بیورو آف ایمگریشن کا لنک دے رہا ہوں اس کو کاپی کر کے گوگل سے سرچ کر کے سیف کر لیں۔

https://beoe.gov.pk/foreign-jobs

اس کے ساتھ تصویر بھی لگا دی ہے جس سے آپ کو طریقہ کار سمجھنا آسان ہو گا۔

بشکریہ ۔کنعان علی

آپ ابھی طالب علم ہیں یا آپ پروفیشنل ہین آپ کو جاب کے لئے ۔CV. ریزیوم کی ضرورت تو پڑتی ہوگی۔ آج آرٹیفیشل انٹیلیجینس کا دو...
12/10/2023

آپ ابھی طالب علم ہیں یا آپ پروفیشنل ہین آپ کو جاب کے لئے ۔CV. ریزیوم کی ضرورت تو پڑتی ہوگی۔ آج آرٹیفیشل انٹیلیجینس کا دور ہے،
تو آپ کو بھی ڈیجیٹل دنیا سے متعارف ہونا چاہئے،
آج میں آپ کو 129 ڈالر کا پیکج فری میں دینے لگا ہوں،
ایک ریزیوم بلڈر ویب سائٹ : https://app.rezi.ai/
اس پر جا کر اپنا اکاؤنٹ بنائیں.
اسکے بعد تصویر میں دیا گیا آپشن سلیکٹ کریں جیسا کہ
✔۔ AI۔ کریڈٹ آپشن موجود ہے اس پر کلک کریں،
✔ اسکے بعد دوسرا آپشن ۔$129۔ ۔Lifetime۔ آپشن کو سلیکٹ کریں
✔ لائف ٹائم کو سلیکٹ کرنے کے بعد نیچے لکھا ہوگا۔
Coupan and Redemption Code پر کلک کریں۔
اس پر کلک کرنے کے بعد ایک ورائٹنگ بار کھلے گا، وہاں آپ نے لکھنا ہے۔
۔hirednow۔ یہ لکھنے سے آپ کا یہ ریزیوم بلڈر لائف ٹائم فری
ہو جاۓ گا۔
یعنی 129 ڈالر کا پلان فری مل جائے گا۔
یہ طریقہ خالص میرا نہیں بس آپ تک پہنچانے والا میں ہوں۔
کسی اللہ کے بندے نے یہ سب مجھ تک پہنچایا ہے۔ یہ آپ کی امانت
آپ تک پہنچا دی۔
Abdul Wahab کی وال سے کاپیڈ

09/09/2023
29/08/2023

Besides your children, what have you created that you are most proud of?

Address

Main Road Muridwala Mamunkanjan
Faisalabad
37000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923213905709

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DigiVisers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DigiVisers:

Share