Hafiz Abu Taha online quran teaching and online marketing

Hafiz Abu Taha online quran teaching 
and online marketing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Abu Taha online quran teaching
and online marketing, Marketing Agency, stiana Road faisalabad, Faisalabad.

الحمد للهخالص دیسی گھی آچکا ہے جس بہن بھائی کو چاہیے رابطہ کرےواٹس ایپ نمبر 03114918178حافظ ابوطحہ صاحب
22/10/2025

الحمد لله
خالص دیسی گھی آچکا ہے جس بہن بھائی کو چاہیے رابطہ کرے
واٹس ایپ نمبر 03114918178
حافظ ابوطحہ صاحب

16/07/2025

اللہ ہمیں اپنی آخرت کی فکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین

بات بہت پائیدار کی ہے
16/07/2025

بات بہت پائیدار کی ہے

*ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ2000 روپے*
*غلط جگہ پارکنگ پر جرمانہ 2000 روپے*
*ممنوعہ جگہ کی طرف گاڑی کے داخلے پر جرمانہ 500 روپے*
*بائیک پر تین افراد بٹھانے پرجرمانہ 2000 روپے*
*پلاسٹک کے ہیلمٹ پہننے پر جرمانہ 5000 روپے*
*ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی پر جرمانہ 1000 روپے*
*ون وے پر جرمانہ 2000 روپے*
*بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر جرمانہ 2000 روپے*
~*اب دوسرا پہلو دیکھیئے*
*سڑک پر بے شمار گڑھے کھڈے ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*ناکارہ سگنل لائٹس ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑک کی کھدائی کے بعد اسکی مرمت نہیں ہوتی ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑک پر سیاسی فلیکسز اور بینرز لگوائے جاتے ہیں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*فٹ پاتھ پر بےشمار تجاوزات ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑک پر ابلتی کچرا کنڈیاں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑکوں پررات کے اوقات میں روشنی کا کوئی انتظام نہیں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
ایسا لگتا ہے کہ عوام صرف مجرم ہیں اور جرمانے ادا کرنے کے لیے اس دنیا میں آئے ہیں
انتظامیہ اور حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں ۔
ان پر کوئی قواعد و ضوابط لاگو نہیں ۔
وہ مسائل کے حل کے لیے کبھی ذمہ دار نہیں ۔
کیا انہیں موردِ الزام نہیں ٹھہرانا چاہیئے؟
*شہری فرائض ادا کریں*
*شہری تکلیف کا سامنا کریں*
*شہری ٹیکس ادا کریں*
*شہری حکومت کا خزانہ بھریں*
اور حکومت ہمارے ٹیکسوں سے عیاشیاں کرے
*حالات تبدیل ہونے چاہئیں*
یہ سب ممکن ہوگا عوام میں بیداری پیدا کرنے سے ۔
اس پیغام کو پھیلائیں ۔
شعور پیدا کریں ۔

03/10/2024
30/09/2024

توجہ سے سماعت فرمائیں
عبدالوارث بھائی کی بات

Address

Stiana Road Faisalabad
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Abu Taha online quran teaching and online marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share