Lyallpur ki awaz

Lyallpur ki awaz ہمارا مقصد فیصل آباد کی فلاح او بہبود Our purpose is welfare and to create awareness or ASLAD.

27/09/2024

فیصل آباد تین موٹرسائیکلیوں پر سوار مسلح ڈاکووں کا اسلحہ سے لیس ہوکر دن دیہاڑے ٹارگٹ تک پہنچنا ---

اور کامیاب واردات کرکے فرار ہونا پولیس کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے،،، شہری

20/09/2024

11/09/2024

فیصل آباد سمیت پاکستان کے مُختلِف شہروں مین زنزلے کے جہٹکے

03/09/2024

گورمے بیکری سے خریدی گئی موت۔۔۔!!

پچھلے ہفتے بیکری سے جوس اور پیٹیز کھانے کے بعد چار افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔ دو گھر اجڑ گئے ۔ ان کی موت بھی معمہ تھی جو آج حل ہوا ۔ بہت سے لوگ جوس کو موت کی وجہ قرار دے رہے تھے ۔ آج ڈاکٹرز اور پولیس نے آخر موت کی وجہ معلوم کر ہی لی ۔

زندہ بچ جانے والے ڈرائیور عمر قاسم کے معدے کے سیمپل لیے گئے ۔ سیمپل سے پتا چلا کہ پیٹیز میں زہر موجود تھا ۔ اور یہ زہر ان پیٹیز سے میچ کر گیا جو پہلے روز عمر قاسم کے بیان کے بعد پولیس نے بیکری سے قبضے میں لی تھیں ۔ یعنی جو قیمہ ان میں استعمال ہوا وہ مضر صحت یا کسی بیکٹریا کی وجہ سے زہر بن گیا تھا جو جان لیوا فوڈ پوائزننگ کی وجہ بنا۔ عمر قاسم قے ہونے کی وجہ سے بچ گیا ۔ پولیس کے مطابق کچھ پیٹیز کے اندر سے چھپکلی کی باقیات بھی نکلی ہیں۔ بیکری کا نام گورمے بیکری ہے اور یہ بھیرہ کے قریب واقع ہے ۔ نام اس لیے لکھا کہ باقی مسافر بھی محتاط رہیں ۔

بیکری کی بنی ہوئی چیزوں سے ویسے بھی اجتناب کرنا چاہیے لیکن اس موسم میں جب ہر طرف حشرات الارض اور چھپکلیوں اور چوہوں کی بہتات ہوتی ہے کبھی بھی بیکری کی بنی کوئی چیز مت خریدیں۔ نہ تو اس ملک میں ہائی جین کا خیال رکھا جاتا ہے اور نہ ان بیکریوں پر فوڈ اتھارٹی کی طرف سے کوالٹی یا تازگی چیک ہوتی ہے ۔ تو زہر کا کون پتا چلائے ۔ اگر کوئی پکڑا بھی جائے تو اتنا تگڑا ہوتا ہے کہ چند لاکھ دے کر چھوٹ جاتا ہے ۔۔۔۔ جیسے بھیرہ موٹر وے کی بیکری ابھی تک سیل نہیں ہوئی نہ مالکان کو پکڑا گیا ۔ اس لیے اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کے لیے ان سے بچ کے رہیں تو اچھا ہے ۔ گھر کا صاف ستھرا پکا ہوا کھانا ساتھ رکھ کر سفر کریں ۔

31/08/2024

کیا ATM سے پیسے نکال کر گننا ٹھیک ہے اہل علم صاحبان روشنی ڈالیں ۔۔۔۔🤔🤔

31/08/2024

الائیڈ ہسپتال کی نرسری سے

خاتون بچہ اغوا کرتی پکڑی گئی

اطلاع عوام !
29/08/2024

اطلاع عوام !

29/08/2024

فیصل آباد سے اہم ترین
ستارہ ٹیکسٹائل کی بندش کے بعد بڑے بڑے برج الٹ گئے
داود ٹیکسٹائل، نمرہ ٹیکسٹائل، سمیت دس مزید بڑے گروپوں نے فیکٹریاں بند کردیں

29/08/2024

*معزز بجلی صارفین آپکے یونٹ اگر 200 سے اوپر ہیں*
تو اپکو 14روپے یونٹ کے حساب سے بل کم کر دیا گیا ہے
جو بل اپکو ملا ہے وہ ہر گز ادا نہ کریں
انٹرنیٹ سے نیا پرنٹ نکلوائیں
2800سے7000تک بل کم کر دیا گیا ہے
بل وصول کرنے والے دکاندار عوام کو لوٹ رہے ہیں عوام کو بتا نہیں رہے
احتیاط کریں
اپنا نیا انٹرنیٹ سے نیا بل نکلوا کر وہ ادا کریں

اور اس میسج کو عام کریں
عوام کو اگاہ کریں
شکریہ
*منجانب: واپڈا*

کوئٹہ سے واپسیِ پر دہشت گردوں کا مسافر بس پر حملہ۔جس میں پنجاب کے 23 افراد  مارے گئے جس میں فیصل آباد کے علاقہ ڈجکوٹ سے ...
28/08/2024

کوئٹہ سے واپسیِ پر دہشت گردوں کا مسافر بس پر حملہ۔
جس میں پنجاب کے 23 افراد مارے گئے جس میں فیصل آباد کے علاقہ ڈجکوٹ سے تعلق رکھنے والے غلام جیلانی بھی شہید ہوگئے اُنکا بیٹا محفوظ رہا

27/08/2024

پنجابیؤں کا سرِعام قتل
نا منظور نا منظور نا منظور

Address

فیصلآباد
Faisalabad
37700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lyallpur ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share