Rimsha Riaz

Rimsha Riaz Helping Restaurants & Food Brand Attract More Customers Through Meta Ads & Marketing Strategy | Marketing Strategist & Marketer

Alhamdulillah client review
11/07/2026

Alhamdulillah client review










میں نے سوچا کہ کیوں نہ آج ایک آفر لگا دی جائے؟ 😊 اگر آپ کافی عرصے سے اپنے سوشل میڈیا کو پروفیشنل طریقے سے مینیج کروانے ک...
13/06/2026

میں نے سوچا کہ کیوں نہ آج ایک آفر لگا دی جائے؟ 😊
اگر آپ کافی عرصے سے اپنے سوشل میڈیا کو پروفیشنل طریقے سے مینیج کروانے کا سوچ رہے ہیں، تو یہ آفر آپ کے لیے ہے۔ 👇

1 ماہ کی مکمل
سوشل میڈیا مینجمنٹ

صرف 10,000 روپے میں
✅ 12 پروفیشنل پوسٹس
✅ فیس بک اور انسٹاگرام پوسٹنگ
✅ ریسرچ پر مبنی کیپشنز
✅ متعلقہ ہیش ٹیگز

🎁 مفت کور فوٹو / بینر ڈیزائن

🚀 یہ آفر صرف آج رات 12 بجے تک ہے۔
ابھی میسج کریں اور اپنی سلاٹ کنفرم کریں۔
👈۔Contact 03079045944

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

اتنی پوسٹس بنوانے کے بعد کلائنٹ نے کہا کہ لوگو اور اس کے کلرز تبدیل کرنے ہیں، اور اب اگلی پوسٹس نئے لوگو اور نئی کلر تھی...
11/06/2026

اتنی پوسٹس بنوانے کے بعد کلائنٹ نے کہا کہ لوگو اور اس کے کلرز تبدیل کرنے ہیں، اور اب اگلی پوسٹس نئے لوگو اور نئی کلر تھیم کے مطابق ڈیزائن کرنی ہیں۔
اس لیے یہ اور اس کے بعد جتنی بھی پوسٹس میں شیئر کروں گی، وہ سب نئے لوگو اور نئی کلر تھیم کے مطابق ہوں گی۔

ویسے، کیا کبھی آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے کہ کافی پوسٹس ڈیزائن کروانے کے بعد کلائنٹ نے لوگو اور کلرز ہی تبدیل کر دیے ہوں؟ 😅

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

یہ پوسٹ میں نے کل کرنی تھی۔ شام تک ٹرائی کرتی رہی لیکن نیٹ اتنا سلو چل رہا تھا کہ لیپ ٹاپ سے ڈاؤن لوڈ ہی نہیں ہو رہی تھی...
10/06/2026

یہ پوسٹ میں نے کل کرنی تھی۔ شام تک ٹرائی کرتی رہی لیکن نیٹ اتنا سلو چل رہا تھا کہ لیپ ٹاپ سے ڈاؤن لوڈ ہی نہیں ہو رہی تھی۔ جب خود تھوڑا ریگولر ہونے کی کوشش کرو تو یا لائٹ چلی جاتی ہے، پھر نیٹ بند ہو جاتا ہے۔ خیر، آخرکار آج پوسٹ ہو ہی گئی۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

جیسا کہ میں نے کل بتایا تھا، یہ میرے پرمننٹ کلائنٹ کے لیے ڈیزائن کی گئی پوسٹس میں سے ایک اور پوسٹ ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ...
08/06/2026

جیسا کہ میں نے کل بتایا تھا، یہ میرے پرمننٹ کلائنٹ کے لیے ڈیزائن کی گئی پوسٹس میں سے ایک اور پوسٹ ہے۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

السلام علیکم 🌸عید سے بعد لے کر اب تک میں پوسٹ ہی نہیں کر پا رہی تھی، بلکہ تقریباً ایک مہینے سے پوسٹنگ نہیں ہو رہی تھی۔آج...
05/06/2026

السلام علیکم 🌸

عید سے بعد لے کر اب تک میں پوسٹ ہی نہیں کر پا رہی تھی، بلکہ تقریباً ایک مہینے سے پوسٹنگ نہیں ہو رہی تھی۔

آج کلائنٹ کا کام کرتے ہوئے اچانک یاد آیا کہ میں نے بہت دنوں سے پوسٹنگ چھوڑ رکھی ہے۔ پھر سوچا، کیوں نہ جو کام کر رہی ہوں وہی آپ لوگوں کو بھی دکھایا جائے۔ 😊

یہ میرے پرمننٹ کلائنٹ ہیں اور ان کا پروجیکٹ ماہانہ بنیاد پر کنٹینیو ہے۔

ان کی مختلف سروسز کے لیے پوسٹس ڈیزائن کرنی ہوتی ہیں، اور میں ان کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بھی مینیج کرتی ہوں۔ شروع سے ہی میں ان کا کام کر رہی ہوں اور الحمدللہ وہ میرے کام سے بہت خوش اور سیٹسفائیڈ ہیں۔

اب تک میں ان کی جتنی بھی پوسٹس ڈیزائن کر چکی ہوں، وہ روزانہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرتی رہوں گی۔

👈 اگر آپ بھی اپنے بزنس کے لیے سوشل میڈیا مینجمنٹ، پوسٹ ڈیزائن، مارکیٹنگ یا میٹا ایڈز کی سروسز لینا چاہتے ہیں تو ابھی میسج کریں۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

✨ Eid ul Adha Mubarak ✨May Allah bless your life with happiness, peace, and countless blessings on this beautiful occasi...
27/05/2026

✨ Eid ul Adha Mubarak ✨

May Allah bless your life with happiness, peace, and countless blessings on this beautiful occasion.
May your sacrifices and prayers be accepted.

Wishing you and your family a joyful and blessed Eid filled with love and togetherness. 🌙🐐




300 روپے کا ایڈ بجٹ… اور پھر شکایت کہ رزلٹس کیوں نہیں آ رہے؟ ❎میں نے کچھ ماہ پہلے بھی اپنی ایک پوسٹ میں بتایا تھا کہ میٹ...
28/04/2026

300 روپے کا ایڈ بجٹ… اور پھر شکایت کہ رزلٹس کیوں نہیں آ رہے؟ ❎
میں نے کچھ ماہ پہلے بھی اپنی ایک پوسٹ میں بتایا تھا کہ میٹا اب 300 کے ایڈ بجٹ میں ایڈ صحیح طرح رن نہیں کرتا اور نہ ہی اچھے رزلٹس دیتا ہے، اور آج میں دوبارہ یہی بات رزلٹس کے ساتھ بتا رہی ہوں۔ میں نے ایک کلائنٹ کے لیے دو کمپینز رن کیں، پہلی ایڈ ایک ہفتہ چلی اور دوسری تقریباً 15 دن، دونوں ایک ساتھ نہیں چلیں۔ کلائنٹ کی ضد پر 300 روپے ڈیلی بجٹ رکھا گیا، میں نے proper strategy اور research کے ساتھ پہلی کمپین رن کی لیکن چونکہ بجٹ بہت کم تھا اس لیے کمپین کو active ہونے میں بھی کافی وقت لگا، اور active ہونے کے بعد بھی ایڈ بہت سلو چلی، spending کم رہی اور ایک دن میں مشکل سے 1–2 میسجز آئے۔ میں نے کلائنٹ کو دوبارہ سمجھایا کہ بجٹ increase کریں کیونکہ کم از کم 500 روپے ڈیلی بجٹ ضروری ہے تاکہ ایڈ صحیح perform کر سکے، لیکن انہوں نے بات ماننے سے انکار کیا اور کہا کہ اسی 300 بجٹ کے ساتھ نئی ایڈ چلائیں۔ میں نے دوبارہ نئی کمپین run کی، strategy میں تھوڑا change کیا اور تقریباً 15 دن تک ایڈ چلایا، مگر اس بار بھی results وہی رہے، ایڈ سلو رہی، spending نہیں ہو رہی تھی اور روزانہ وہی 1–2 میسجز آ رہے تھے۔ یہاں مسئلہ strategy، creatives یا audience کا نہیں تھا کیونکہ جو میسجز آئے وہ تقریباً 70% relevant تھے، اصل مسئلہ صرف بجٹ کا تھا، 300 روپے کے بجٹ میں میٹا ایڈ صحیح طرح نہیں چلا پا رہا تھا اور بہتر performance کے لیے زیادہ بجٹ کی ضرورت تھی جو کلائنٹ دینے کو تیار نہیں تھا۔ ہمیں marketers کا کام صرف کمپین run کرنا نہیں بلکہ research، strategy بنانے کے ساتھ ساتھ کلائنٹ کو guide کرنا بھی ہوتا ہے، لیکن کلائنٹس یہ بات نہیں سمجھتے اور انہیں لگتا ہے کہ ہم زیادہ پیسے لینے کے لیے ایسا کہہ رہے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ پیسے ہمیں نہیں بلکہ میٹا کو دینے ہوتے ہیں، اور آخر میں الزام بھی ہم پر ہی آ جاتا ہے۔ اس لیے میری یہی درخواست ہے کہ اگر آپ کے پاس بجٹ کم ہے تو پہلے بجٹ جمع کریں پھر ایڈ چلائیں، کیونکہ اب 500 روپے ڈیلی بجٹ کے بغیر میٹا ایڈ صحیح طرح رن نہیں کرتا، اس لیے نہ ہمارا وقت اور انرجی ضائع کریں اور نہ اپنا وقت ضائع کریں، اگر آپ میٹا کو 500 روپے ڈیلی بجٹ دے سکتے ہیں تو ہی ایڈ رن کریں ورنہ نہ کریں کیونکہ اب 300 نہیں بلکہ 500 minimum budget بن چکا ہے، اس بات کو اچھی طرح ذہن نشین کر لیں، شکریہ

۔
۔
۔
۔
۔
۔

جب آپ محنت کرتے ہیں اور کوشش جاری رکھتے ہیں تو اللہ پاک بھی اس محنت کا پھل ضرور دیتے ہیں الحمدللہ۔۔  ۔ ۔  ۔  ۔ ۔  ۔  ۔
14/04/2026

جب آپ محنت کرتے ہیں اور کوشش جاری رکھتے ہیں تو اللہ پاک بھی اس محنت کا پھل ضرور دیتے ہیں الحمدللہ۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔Client’s Work👈اگر آپ بھی اپنے بزنس کے لیے سوشل میڈیا مینجمنٹ اور مارکیٹنگ کی سروسز لینا چاہتے ہیں تو ابھی میسج کریں۔۔ ۔...
12/04/2026

۔Client’s Work
👈اگر آپ بھی اپنے بزنس کے لیے سوشل میڈیا مینجمنٹ اور مارکیٹنگ کی سروسز لینا چاہتے ہیں تو ابھی میسج کریں۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rimsha Riaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share