BrandBoost by Taqwa

BrandBoost by Taqwa Creative Graphic Designer | Digital Marketing Learner | AI Content Creator | Sharing my learning journey & creative projects

05/09/2025

السلام علیکم
کلائنٹ کی قرآن اکیڈمی کے لیے ویڈیو بنانے کی کوشش کی ہے آپ لوگ بھی دیکھیں اور بتائیں کیسی بنی ہے





05/09/2025

ایک اور چھوٹی سی کوشش ۔میری چھوٹی سبیرا کے ساتھ



06/08/2025

اسلام وعلیکم
کے کورسز کے بارے میں کافی عرصے سے پوسٹس دیکھ رہی تھی ان کے فیس بک گروپ میں لیکن انرولمنٹ کے پروسیس کی کوی خاص سمجھ نہیں تھی ،اس دفعہ جب سنا کے نیو بیچ میں ایڈمیشن اوپن ہیں تو فوراً سرچ شروع کر دی ،کچھ چیٹ جی پی ٹی سے پوچھا کچھ گوگل سے اور جون کے لاسٹ میں ہی انرول ہوگئ کہ یہ نہ ہو بعد میں جگہ ہی نہ ملے،فری لانسنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کو چنا اور فوراً LMS کھولا تو پتا چلا کہ کلاسز تو ابھی اگست میں ہونی ہیں تو سوچا تب تک YouTube سے ان کورسز کی بیسک پتا کر لیتے ہیں ،جب تھوڑا سا ٹائم ملتا کوئ ویڈیو دیکھ لی ،کل جب پتا چلا کہ کورسز سٹارٹ ہوگئے ہیں تو بھاگم بھاگ
LMS پر پہنچے تو سر کا
فری لانسنگ کورس اپلوڈ تھا اوپن کیا تو ایک ہی بار میں چار ویڈیوز دیکھ لیں ،کیا سمجھانے کا انداز مطلب میں نے جتنے بھی ٹرینرز کو آج تک سنا ہے میں یہ کہ سکتی ہوں کے صرف سر کو پتا ہے کہ تب تک اگلی بات نہیں کرنی جب تک پچھلی بات long term memory
میں پہنچ نہ جائے بہت ہی آسان الفاظ کے مجھے پہلی دفعہ کوئی بھی بات بیک کلک کر کے سننے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی ۔۔۔۔ آپ لوگو کا کیسا تجرباریا ضرور شئر کیجیۓ گا
فی امان اللہ

06/08/2025



✨ خوش آمدید دوستو!السلام علیکم 😊 میں  تقویٰ علی ہوں۔سوچا آپ سب کے ساتھ ایک نیا سفر شروع کروں، اسی لیے یہ پیج بنایا ہے۔یہ...
06/08/2025

✨ خوش آمدید دوستو!

السلام علیکم 😊 میں تقویٰ علی ہوں۔
سوچا آپ سب کے ساتھ ایک نیا سفر شروع کروں، اسی لیے یہ پیج بنایا ہے۔
یہاں میں اپنی گرافکس ڈیزائننگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور AI کام آپ سب سے شیئر کروں گی۔

مجھے اچھا لگتا ہے جب ایک سادہ سا خیال خوبصورت ڈیزائن میں بدل جاتا ہے 🎨، جب ایک مارکیٹنگ پلان کسی بزنس کو آگے بڑھا دیتا ہے 📈، اور جب AI سے کوئی نیا، زبردست آئیڈیا نکلتا ہے 🤖۔

یہ پیج صرف میرا نہیں، ہم سب کا ہے ❤️۔
میں چاہتی ہوں ہم مل کر سیکھیں، تخلیق کریں اور ایک دوسرے کی مدد سے آگے بڑھیں۔

اگر آپ کو ڈیزائن، مارکیٹنگ یا AI میں دلچسپی ہے تو ساتھ رہیں… اور ہاں، Follow کرنا مت بھولیے گا تاکہ آپ میری اگلی پوسٹ miss نہ کریں۔ 🚀

In the name of Allah the most precious and merciful
06/08/2025

In the name of Allah the most precious and merciful

Creative Graphic Designer | Digital Marketing Learner | AI Content Creator | Sharing my learning journey & creative projects

Address

Faisalabad

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BrandBoost by Taqwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share