28/07/2026
ریچ یا انگیجمینٹ؟؟؟
بہت سے لوگ صرف "کتنوں نے دیکھا" والے نمبر کا پیچھا کرتے ہیں 🔟
مگر اصل کہانی کچھ اور ہے.......؟؟؟؟۔
ریچ بتاتی ہے کتنے لوگوں تک آپ کی پوسٹ پہنچی۔📳
انگیجمینٹ بتاتی ہے کتنے لوگوں نے اس پر ردعمل دیا ۔۔۔۔۔
لائیک 👍
کمنٹ ✏️
شیئر 🤝
ایک لاکھ لوگوں نے آپ کی پوسٹ دیکھی،
مگر کسی نے کمنٹ نہ کیا؟
یہ ریچ ہے،
انگیجمینٹ نہیں۔
الگورتھم بھی انہی پوسٹس کو آگے بڑھاتا ہے،
جن پر لوگ رکتے ہیں، بات کرتے ہیں، ردعمل دیتے ہیں۔
اسی لیے اصل برانڈ کی طاقت صرف "نظر آنے" میں نہیں، مکالمے میں ہے۔
اگلی بار اپنی پوسٹ کا جائزہ لیتے وقت صرف نمبر مت دیکھیں ❌️
دیکھیں لوگ کیا کہہ رہے ہیں 💬؟؟؟
آپ کا تجربہ کیا کہتا ہے ؟؟؟
ریچ زیادہ ضروری ہے یا انگیجمینٹ؟
کمنٹ میں بتائیں