M Naeem

M Naeem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Naeem, Advertising agency, Gaggoo.

13/07/2024

*_عدت کیس میں سزاؤں کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے...!!!_وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء🤍*🥳🥳🥳🥳🥳♥️♥️♥️♥️♥️🔥🔥🔥🔥🔥♥️

ظلم کی خلاف ایک قوم بنیں ایک آواز بنیں تاکہ آپ ظلم سے نجات پا سکیں
24/06/2024

ظلم کی خلاف ایک قوم بنیں ایک آواز بنیں تاکہ آپ ظلم سے نجات پا سکیں

*‏کچھ تو بولو اس ظلم پہ پاکستانیوں**تاکہ پتا چلے کہ تم بھی زبان رکھتے ہو**عمران ریاض خان کےلئے آواز اُٹھائیں۔*Imran Khan
12/06/2024

*‏کچھ تو بولو اس ظلم پہ پاکستانیوں*
*تاکہ پتا چلے کہ تم بھی زبان رکھتے ہو*

*عمران ریاض خان کےلئے آواز اُٹھائیں۔*
Imran Khan

ماشاءاللہ   ایک ساتھ تصویر میں! ایک نے ہمارے وطن عزیز کو ایٹمی طاقت بنا کر تحفظ دیا جس کی بدولت ہم الحمدللہ چین کی نیند ...
28/05/2024

ماشاءاللہ ایک ساتھ تصویر میں!
ایک نے ہمارے وطن عزیز کو ایٹمی طاقت بنا کر تحفظ دیا جس کی بدولت ہم الحمدللہ چین کی نیند سونے کے قابل ہیں۔ اور دوسرے نے اپنی قوم کی آنکھوں سے لاشعوری کی وہ پٹی اتار دی جس کی وجہ سے پوری قوم 76 سالوں سے اندھیرے میں تھی۔
28/05/1998

خار، دار تاریں لگا کر بلٹ پرو،ف جیکٹ سجا کرورد،ی کی رعونت دکھا کرانگلی جو تم اٹھا رکھی ہے۔ ۔۔یہ جو بوڑھا تمہارے سامنے ہے...
26/05/2024

خار، دار تاریں لگا کر
بلٹ پرو،ف جیکٹ سجا کر
ورد،ی کی رعونت دکھا کر
انگلی جو تم اٹھا رکھی ہے۔
۔
۔
یہ جو بوڑھا تمہارے سامنے ہے۔
یہ تمہارا مالک ہے۔
جس کے دیے ہوئے مال سے
تمہاری روٹی سے لے کر
تمہاری وردی تک خریدی جاتی ہے۔
تمہاری بلٹ پرو،ف جیکٹ
جو تمہارے جوان جسم کو گولی سے بچاتی ہے
۔
یہ بھی اسی بوڑھے کی کمائی سے آتی ہے۔
۔
۔
انگلی نیچے کر لو
ورنہ وقت کا پہیہ الٹا چلنے کو تیار ہے
۔
انگلی نیچے کر لو
اور عوام کی حالت کو جان لو
۔
۔
اس سے پہلے کہ کوئی حادثہ ہو جائے
۔
اور پھر ۔ ۔ ۔ تم صرف قبروں کے محافظ بن کر رہ جاو گے ۔

*🚨💥وہ کل بھی صادق و امین تھا وہ آج بھی صادق امین ہے وہ میرا لیڈر عمران خان ہے🫡🔥*
14/05/2024

*🚨💥وہ کل بھی صادق و امین تھا وہ آج بھی صادق امین ہے وہ میرا لیڈر عمران خان ہے🫡🔥*

47لاکھ ٹن گندم پہلے سےموجود ہونے کے باوجود 32لاکھ ٹن گندم برآمد کر لی گئی ۔  کسان کی 4000 فی من لاگت والی گندم کی سرکاری...
02/05/2024

47لاکھ ٹن گندم پہلے سےموجود ہونے کے باوجود 32لاکھ ٹن گندم برآمد کر لی گئی ۔ کسان کی 4000 فی من لاگت والی گندم کی سرکاری قیمت 3900 اور اب مارکیٹ میں 3000
جبکہ کھاد سرکاری ریٹ 3600 اور کسان کو ملے 5500 میں۔۔
ذمہ دار کچے کے ڈاکو ہیں یا پکے کے ڈاکو۔
‎ ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

09/04/2024

تمام اہل سلام کو عید الفطر کا چاند مبارک ہو ❤

*عمران خان نے عام شہری کے ساتھ ساتھ ججز کا خوف بھی ختم کر دیا، تاریخی تبدیلی تو یہ ہے۔۔!!*❣️❣️Imran Khan
27/03/2024

*عمران خان نے عام شہری کے ساتھ ساتھ ججز کا خوف بھی ختم کر دیا، تاریخی تبدیلی تو یہ ہے۔۔!!*❣️❣️
Imran Khan

07/03/2024

دس لاکھ کے صحت کارڈ پر عمران خان نے اپنی تصویر نہیں لگوائی
لیکن دس کلو آٹے پر نواز شریف کی تصویر کیسے بے شرمی کے ساتھ لگائی گئی ہے۔

22/02/2024

‏نیازی نے آئی ایم ایف والا کارڈ صحیح وقت پر کھیلا ہے۔۔۔
ہور لو ساڈے مرشد نال پنگا
اب کرے گا وہ سرعام سب کو ننگا
😎😎

14/02/2024

‏فام 45 کے مطابق :

‏عوام کا لاڈلا …. PTI=180

‏زبردستی کا لاڈلا…PMLN=17

‏زیادہ سے زیادہ شئیر اور اپنی پروفائل پر پوسٹ کریں۔

Address

Gaggoo

Telephone

+923088505023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Naeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share