انجمن تاجران تتہ پانیTatta Pani

انجمن تاجران تتہ پانیTatta Pani انجمن تاجران کا نمایندہ پیج -

16/09/2024

باعث تحریر ہے کہ مورخہ 17/09/2024 بروز منگل تتہ پانی میں جشنِ میلاد مصطفیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم انتہائی جوش جذبے سے منایا جائے گا۔ اور یوم میلاد پر مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے پر امن ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ لہذا تتہ پانی بازار کے تمام دکانداران کو بذریعہ سوشل میڈیا اطلاع کی جاتی ہے کہ 12 ربیع الاول بروز منگل 9 بجےسے دوپہر تک اپنی اپنی دکانوں کو بند رکھیں۔
سرپرست اعلیٰ انجمن تاجران سردار الیاس عرف مندی
جنرل سیکٹری خواجہ ساجد

26/08/2023
07/08/2023

سرپرست اعلی انجمن تاجران تتہ پانی جناب سردار الیاس صاحب اور جنرل سیکرٹری خواجہ ساجد صاحب کی درخواست پر وزیر حکومت جناب ملک ظفر نے 200 کے وی کا ٹرانسفارمر تتہ پانی بازار میں نصب کروایا۔
اس پر جملہ انجمن تاجران وزیر حکومت ملک ظفر صاحب کی شکر گزار ہے

29/01/2023

***انتباہ***
محکمہ برقیات کے افسران اور متعلقین کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ اپنا قبلہ درست کریں اور ہوش کے ناخن لیں۔ بجلی کی بلاجواز لوڈشیڈنگ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
جلد از جلد اس غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے بصورت دیگر انجمن تاجران تتہ پانی پہیہ جام، شتر ڈائون ہڑتال کی کال دے کر شدید احتجاجی تحریک چلائے گی۔

السلام علیکم،کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لئے بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کرنا لازمی ہے ۔۔ بائیک رائیڈرز اپنے بائیک پارک ک...
26/10/2022

السلام علیکم،

کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لئے بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کرنا لازمی ہے ۔۔ بائیک رائیڈرز اپنے بائیک پارک کرتے وقت درج ذیل باتوں کو لازمی مدنظر رکھتے ہوئے بائیک کی حفاظت کو یقینی بنائیں ۔۔
محتاط رہیں ۔۔۔ محفوظ رہیں

24/09/2022

تتہ پانی انجمن تاجران کے سرپرست اعلی،شفاعت ہوٹل کے ایم ڈی محمد الیاس عرف مندی کی زوجہ محترمہ کی وفات پر گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کوٹلی چوہدری ساجد اسلم انکے گھر تعزیت کرنے پہنچ گئے،اس موقع پر ڈی ایس پی سردار افتخار ، اور چوکی انچارج تتہ پانی چوہدری خلیل بھی موجود تھے ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوٹلی چوہدری ساجد اسلم نے محمد الیاس کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ یہ دنیا عارضی ہے جانا تو ہم سب نے اپنی اصل دنیا کی جانب لوٹ کر ہے آپ کی زوجہ محترمہ کا بے وقت انتقال یقینا آپ کے لیے ایک بڑا عظیم صدمہ ہے ہم سب دکھ کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب ہوں آمین

سرپرست اعلی انجمن تاجران تتہ پانی  سردار الیاس کی زوجہ محترمہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں ہیں ۔ انااللہ و انا الیہ...
19/09/2022

سرپرست اعلی انجمن تاجران تتہ پانی سردار الیاس کی زوجہ محترمہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں ہیں ۔ انااللہ و انا الیہ راجعون

افسوس ناک خبرنیاز میموریل ہسپتال تتہ پانی کے ایم ڈی ڈاکٹر آصف طویل علالت کے بعد اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گ...
23/08/2022

افسوس ناک خبر
نیاز میموریل ہسپتال تتہ پانی کے ایم ڈی ڈاکٹر آصف طویل علالت کے بعد اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

Address

Tatta Pani
Gam Kotli
11160

Telephone

+923461544645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن تاجران تتہ پانیTatta Pani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to انجمن تاجران تتہ پانیTatta Pani:

Share