07/01/2026
میں سونیری بینک کالاڈب برانچ کے منیجر ظاہر صابر اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں
آپ کے بینک کا عملہ نہایت خوش اخلاق، تعاون کرنے والا اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا حامل ہے، جس کی بدولت بینک سے متعلق امور نہایت آسانی اور اطمینان کے ساتھ انجام پاتے ہیں۔
خصوصاً گاہکوں کے مسائل کو توجہ سے سننا، بروقت رہنمائی فراہم کرنا اور بہترین سروس دینا قابلِ تعریف ہے۔ آپ کی ٹیم کی محنت اور لگن واقعی سونیری بینک کے اچھے تشخص کی عکاسی کرتی ہے
دعا ہے کہ سونیری بینک اسی طرح ترقی کرتا رہے اور اپنے صارفین کو بہترین سہولیات فراہم کرتا رہے۔